تازہ تر ین

روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اضافے کے بعد ڈالر 216 روپے 65 پیسے پر بند ہوا۔
خیال رہے کہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 16 اگست سے 2 روپے 75 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ ہونے کے بعد ڈالر 220 روپے میں فروخت ہوا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain