لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال ہو گئی ۔
ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق، تکنیکی خرابی کے باعث معطل انٹرنیٹ سروس کو بحال کردیا گیا۔
رات بھر ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل رہی۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، فیصل آباد سمیت اہم شہروں میں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی سی ایل کی فائبر کیبل میں کئی جگہوں پر کٹ کے باعث انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی۔
واضح رہے کہ صارفین کو ایک ہفتے میں دوسری بار انٹرنیٹ میں خرابی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔جمعہ کو بھی سات گھنٹے انٹرنیٹ سروس معطل رہی تھی ۔
Trending
- اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
