اسلام آباد: (ویب ڈیسک) لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثہ پر منفی پراپیگنڈا مہم کی انکوائری رپورٹ میں تمام سیاسی جماعتوں کو کلین چٹ دے دی گئی۔
حکومت کی قائم کردہ 6 رکنی کمیٹی نے رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کرادی ،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پراپیگنڈہ مہم منظم نہیں بلکہ انفرادی طو رپر چلائی گئی۔ حاصل ہونیوالی تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فی الحال سیاسی جماعتوں کےملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، منفی مہم انفرادی طور پر چلائی گئی۔
ایف آئی اے کے 4 اور حساس اداروں کے دو افسران پر مشتمل انکوائری کمیٹی نے ملوث افراد کے خلاف سائبر کرائمزاور پی پی سی کے تحت مقدمات درج کر کے کارروائی کی سفارش کردی۔
Trending
- اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
