Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
    • خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شوکت ترین کا لندن میں جہانگیر ترین سے ملاقات کا انکشاف

    By Khabrain Newsاگست 23, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ گزشتہ رات منی بجٹ سامنے آ گیا، اب ایک اور منی بجٹ جلد آنے والا ہے۔ شوکت ترین نے جہانگیر ترین سے ملاقات کا بھی انکشاف کیا۔
    سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے لندن میں جہانگیر ترین سے ملاقات کا انکشاف کرتے ہوئے کہاہے کہ جہانگیر ترین نے پارٹی میں واپس آنے سے متعلق کوئی رضامندی ظاہر نہیں کی۔
    ان کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران سیاست پر کوئی بات نہیں ہوئی۔یہ افواہیں ہیں کہ مل کر کوئی سیاسی جماعت بنانے جا رہے ہیں۔ ملاقات میں صرف ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔
    لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ نے خبردار کیا کہ معیشت پر مشکل وقت آنے والا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت تحریک انصاف پر ملک کو ڈیفالٹ پر پہنچانے کا الزام لگاتی ہےحقیقت میں تو انہو ں نے ملک کو دیوالیہ کر دیا ۔
    ان کا کہنا ہے کہ ایک ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 4 بلین سے بڑھ گیا۔ہم نے 300ارب روپے ترقیاتی کاموں پر خرچ کیے۔عمران خان نے دو ٹوک کہا ہے سارے مسئلے کا حل ہے فریش مینڈیٹ ہے۔اگر آپ نے سیاسی عدم استحکام ختم کرنا ہے، تو ایک ہی حل ہے الیکشن کروائیں۔
    انہوں نے کہاہے کہ پہلے نگران حکومت آئے گی اس میں سب مل کر حل نکالیں گے۔مفتاح اسماعیل یا اسحاق ڈار یہ ان کا اندر کا معاملہ ہے، یہ صرف دو نہیں 13 پارٹیز ہیں۔معاشی معاملات میں نگران حکومت کی معاونت کروں گا۔
    ان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر کا کہنا تھا کہ جون میں جتنا تیل چاہیے تھا 70 فیصد مہنگے داموں لے لیاگیا ۔رواں سال بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت زیادہ ہے، 10 فیصد پیداور بھی کم کی ۔اگلے مہینے 10 روپے فیول ایڈجسٹمنٹ آنی ہے۔کراچی میں 50 روپے فی یونٹ بجلی کی قیمت چلی گئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.