تازہ تر ین

کپاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 540.12 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی 100 انڈیکس 540.12 پوائنٹس کی بڑھوتری کے بعد 43366.78 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔
پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 1.26 فیصد کی بہتری دیکھی گئی جبکہ 13کروڑ 81 لاکھ 21 ہزار 459 شیئرز کا لین دین ہوا۔ جس کے باعث سرمایہ کاروں کو 80 ارب روپے سے زائد کا فائدہ ہوا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain