تازہ تر ین

ڈالر کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ کا اضافہ دیکھا گیا۔
اعداد و شمار کے مطابق روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 216 روپے 66 پیسے سے بڑھ کر 217 روپے 66 پیسے ہو گئی ہے۔
رواں کاروباری ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 3 روپے کا اضافہ ہو چکا ہے۔
دوسری طرف سعودی ریال کی قیمت 57.96 اور اماراتی درہم 59.25 روپے رہی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain