تازہ تر ین

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 150 روپے کی معمولی کمی ہوئی ہے۔
صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 46 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 129 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 25 ہزار 171 روپے ہے۔
عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر بڑھ کر 1733 ڈالر فی اونس ہے


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain