تازہ تر ین

عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 13 ڈالرکا اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت 13 ڈالر فی اونس بڑھی ہے جب کہ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 45 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے، دس گرام سونےکا بھاؤ 85 روپےکم ہوکر ایک لاکھ25 ہزار 86 روپے ہے۔
عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 13 ڈالر بڑھ کر 1746 ڈالر فی اونس ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain