تازہ تر ین

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کی قیمت میں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا دوست ممالک سے ڈالرز ملنے کی خبریں تو آرہی ہیں لیکن ڈالرز ابھی تک نہیں آئے ۔ یہی وجہ ہے کہ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہورہا ہے۔
آج انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 3 پیسے مہنگا ہو کر 219 روپے 45 پیسے پر بند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3روپے بڑھ کر 229روپے پر پہنچ گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain