نیویارک: (ویب ڈیسک) سپینش ٹینس سٹار رافیل نڈال نے رافیل نڈال نے یو ایس اوپن میں فابیو فوگنینی کو شکست دے دی۔
نڈال نے پہلا سیٹ ڈراپ کرنے اور دوسرے میں 4-2 سے شکست کھانے کے بعد اطالوی کھلاڑی کو 2-6 6-4 6-2 6-1 کے سکور سے مات دی۔
میچ کے آخری لمحات کے دوران نڈال اپنے ہی ریکٹ ناک پر چوٹ لگوا بیٹھے جس سے ان کے ناک سے خون بہنے لگا۔
یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، رافیل نڈال کی فابیو فوگنینی کو شکست

