Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سندھ طاس معاہدے پر بھارت کا یکطرفہ فیصلہ غیر قانونی مسلہ کشمیر کا پر امن حل نا گریز شہباز شریف
    • بحری قزاقوں کیخلاف عالمی شراکت داروں سے تعون جاری رکھیں گے:اسحاق ڈار
    • یو این سیکرٹری جنرل بیلا روسی وفد کی ملاقاتیں فیلڈ مارشل نے افغانستان کشمیر کا معاملہ اٹھا دیا
    • گورنر کا اجلاس آئین پر حملہ سہیل آفریدی
    • پاک فوج نے سعودیہ میں دستوں کی موجودگی کی تصدیق کردی
    • اقوام متحدہ میں بھارت کو شکست پانی کا ایشو 47 ممالک پاکستان کے حمایتی
    • عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے: محمود خان اچکزئی
    • IMF سے مذاکرات مکمل’سٹاف لیول معاہدہ جلد طے پانے کا امکان
    • بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رفقا کی فہرست جیل حکام کو ارسال
    • پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے حوالے سے الرٹ جاری
    • مریم نواز سے ملاقات عمانی وزیر ہاؤسنگ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے معترف
    • 14سال سے آپ دھرنوں پر لگے ہوئے ‘ اب فیض نہیں ملنا: عظمیٰ بخاری
    • بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد اسلام آباد پہنچ گئے
    • انتخابی تشہیر کیلئے سرکاری وسائل کے استعمال پر نیتن یاہو کو دوبارہ جرمانہ
    • کے پی میں دہشت گردی صقبائی حکومت نے سرکس لگایا ہوا ہے گورنر کْنڈی
    • کم آمدن طبقات تک مالی سہولتوں کی رسائی بڑھائی جائی وزیرِ خزا نہ
    • ایاز صادق کی فضل الرحمان سے ملاقات’ اہم سیاسی امور پر بات چیت
    • پی ٹی آئی ذاتی مفادات چھوڑ کر مذاکرات کی طرف آئے:راناثنا ء اللہ
    • کوئی نہیں جانتا کہ ایران کو کون چلا رہا ہے ٹرمپ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شیر خوار بچوں سے زیادہ ذہین طوطے

    By Khabrain Newsاکتوبر 4, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    میونیخ: (ویب ڈیسک) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کوکاٹوز طوطے شیر خوار بچوں سے زیادہ ذہین ہوتے ہیں جو کوڑے کا ڈھکن کھولنے اوریہ عمل ایک دوسرے کو سِکھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
    میکس پلانک انسٹیٹیوٹ میں کی جانے والی ایک تحقیق میں سائنس دانوں کا کہنا تھا کہ سِڈنی کے مضافاتی علاقوں میں پائے جانے والے کوکاٹوز، میں کوڑے دان کا ڈھکن ہٹانے کی صلاحیت موجود ہے اور وہ اسے اپنے ساتھیوں کو باقاعدہ سکھاتے بھی ہیں۔
    میکس پلینک اِنسٹیٹیوٹ آف اینیمل بیہیویئر کی ایک سائنس دان اور تحقیق کی سربراہ مصنفہ ڈاکٹر باربرا کلمپ کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے کوکاٹوز کے کچرے دان کا ڈھکن کھولنے کی ویڈیو پہلی بار دیکھی تو وہ بہت دلچسپ تھی۔ یہ ایک منفرد برتاؤ تھا جس کو دیکھنے کی ضرورت تھی۔
    طوطوں کی ذہانت سے متاثر ہوکر جرمن محققین نے اس چیز کا مطالعہ کیا کہ ایسے کتنے طوطے ہیں جنہوں نے یہ عمل سیکھا تھا۔ اس حوالے سے تین مضافاتی علاقوں میں ٹیمیں بھیجیں گئیں جنہوں نے 44 طوطوں کی نگرانی کی۔
    طوطوں کی یہ قسم اپنی ذہانت کی وجہ سے جانی جاتی ہے اور مختلف مطالعوں میں دیکھا جا چکا ہے کہ یہ طوطے انسان کے چھوٹے بچوں سے زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔
    کوڑے دانوں کا ڈھکن اٹھاتے 160 پرندوں کی ویڈیوز کا تجزیہ کرنے اور اس عمل کے جغرافیہ پھیلاؤ کا معائنہ کرنے کے بعد ڈاکٹر باربرا کلمپ اور ان کے ساتھیوں کو یہ سمجھ آیا کہ زیادہ تر نے یہ طریقہ دیگر کو دیکھ کر سیکھا تھا۔
    پرندوں کے لیے ایسا کرنا کارنامے سے کم نہیں، یہ ڈبے کا ڈھکن اپنی چونچ سے پکڑتے اور پنجے کی مدد سے کھولنے کی کوشش کرتے ہیں۔ پھر وہ ڈھکن کو اٹھا کر پیچھے کی جانب گرا دیتے ہیں جس سے اندر کھانے پینے کی اشیا عیاں ہوجاتی ہیں۔ کوکاٹوز کے ایسا کرنے کا مقصد ڈبے میں پڑا کھانا ہوتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.