تازہ تر ین

اونٹ مالک کے ساتھ فرنچ فرائز خریدنے پہنچ گیا

لاس ویگس: (ویب ڈیسک) امریکا میں ایک شخص کے اونٹ کے ہمراہ ریسٹورانٹ کے ڈرائیو تھرو میں فرنچ فرائز لینے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگس میں ایک شخص اونٹ کے ساتھ ریسٹورانٹ کے ڈرائیو تھرو میں فرنچ فرائز خریدنے پہنچا۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ریسٹورانٹ کے عملے نےمعمول سے ہٹ کر گاہک کی آمد پر خوب قہقہے لگائے۔
اونٹ ساتھ لانے والے شخص نے ریسٹورانٹ میں کھانے کا آرڈر دیا اور آرڈر ملنے پرچلتا بنا۔
انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی ویڈیو کو 1 لاکھ 5 ہزار بار دیکھا گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain