Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، مکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں: شہباز شریف
    • جوش انگلس انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف باقی ون ڈے میچز سے باہر
    • چکلالہ کینٹ انتظامییہ کی غفلت قبرستان بنیادی سہولیات اور صفائی ستھرائی سے محروم
    • تحریک انصا ف کے ممکنہ لانگ ما رچ کے پیش نظر اٹک پل پر حالات غمگین
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی زیرِ صدارت ریونیو عملہ، سرکل ریونیو افسران کا اجلاس
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ٹیکسلا، موضع جلالہ کے رہائشی کی زمین پر قبضہ مافیا کی غیر قانونی کاروائی
    • بہتر تجارتی روابط اور کنیکٹیویٹی معاشی ترقی کا بنیادی محرک، عبد العلیم خان
    • چیئرمین سی ڈی اے کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ
    • آسان ٹیکس سکیم’ایک ماہ میں 9806دکاندار شامل ہو چکے
    • پنجاب لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
    • خبریں کی خبر پر ایکشن، گوجر خان میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی صفائی کا کام شروع
    • پولیو ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والے دو افراد گرفتار
    • BYD نے 10 ہزار گاڑیوں کے پاکستانی سڑکوں پر آنیکا اہم سنگ میل عبور کرلیا
    • پاکستان پوسٹ نے مختلف سروسز کے نرخوں پر نظرثانی کیلئے ٹیرف کی منظوری دیدی
    • عوامی مسائل کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدام
    • تحصیل آفس گوجر خان اس وقت رشوت کا گڑھ بن چکا ہے:راجہ اختر حسین
    • 16 موبائل ہیلتھ یونٹس کے ذریعے ضرورت مند افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم
    • واہ کینٹ پولیس کی کارروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار
    • ANF کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آئندہ زیادہ سے زیادہ باؤنڈریز ماریں گے، افتخار احمد

    By Khabrain Newsاکتوبر 11, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین افتخار احمد نے زیادہ سے زیادہ باونڈریز مارنے کے عزم کا اظہار کر دیا، کہا اب زیادہ سے زیادہ باؤنڈریز ماریں گے تا کہ ٹوٹل زیادہ ہو۔
    نیوزی لیںڈ ٹیم سے شکست کے بعد افتخار احمد نے نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ انہوں نے برا کھیل پیش کیا، ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ہماری بیڈ لک رہی، اور یہ سچائی ہے کہ ہم تینوں شعبوں میں برا کھیلے ، بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ میں اچھا نہیں کر سکے ، ہمارے لیے برا دن رہا۔
    انہوں نے کہا کہ جب ہم بیٹنگ کر رہے تھے تو اس وقت گیند پھنس کر آ رہا تھا اور اسپن بھی ہو رہا تھا لیکن یہ کوئی معذرت پیش نہیں کرنی چاہیے، دو میچز ہم نے جیتے ہیں، ان میچز میں کھلاڑیوں نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ سب کھلاڑی ہم پھر اب مل بیٹھیں گے اور اچھا آگے اچھا پلان کریں گے، کیونکہ ہماری ٹیم اس سے اچھا کر سکتی ہے۔
    انہوں نے پرامید لہجے میں کہا کہ آئندہ میچز میں بہتر کھیلیں گے اور جیتیں گے۔، افتخاد احمد نے ٹاپ آرڈر کی تعریف کی اور مڈل آرڈر کی کمزوریوں کا اعتراف بھی کیا، انہوں نے کہا کہ مڈل اوورز میں ہمارا اسٹرائیک ریٹ کم ہے ہم اس کے اوپر مزید کام کریں گے۔
    آخر میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم زیادہ سے زیادہ باؤنڈریز ماریں گے تا کہ ہمارا ٹوٹل زیادہ ہو کیونکہ ہمارے پاس اچھے بولرز ہیں، جو ٹوٹل کا دفاع کر سکتے ہیں۔
    آج کے میچ میں جہاں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دی، وہیں اس میچ میں افتخار احمد نے 27 گیندوں پر 27 رنز کی اننگز کھیلی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      جوش انگلس انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف باقی ون ڈے میچز سے باہر

      ایشین گیمز اسکواش: پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں نے کوارٹر فائنل کے بعد مصافحہ کیا

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      تازہ ترین

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.