تازہ تر ین

پشاور: گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، بچہ زخمی

پشاور: (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت پشاور میں گاڑی پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ایک بچہ زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے ترناب فارم کےقریب نامعلوم ملزموں نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔
اس حوالے سے پولیس کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ مقتولین کی سابقہ کی عداوت چلی آرہی تھی، مقتولین کی گاڑی سے بھی اسلحہ برآمد ہوا، واقعہ کی مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain