اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہبازشریف آج پریس کانفرنس کریں گے۔
وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج شام 5 بجے پریس کانفرنس کریں گے جس دوران وہ موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کریں گے۔
وزیر اعظم شہباز شریف حالیہ قازقستان کے دورے سےمتعلق بھی آگاہ کریں گے۔
وزیر اعظم شہبازشریف آج شام پریس کانفرنس کریں گے

