تازہ تر ین

قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کل ہو ں گے

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے آٹھ اور پنجاب اسمبلی کے تین حلقوں میں انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا۔ اتوار کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔
کراچی، فیصل آباد، پشاور سمیت سات حلقوں سے عمران خان امیدوار ہیں۔ ملتان میں شاہ محمود قریشی کی بیٹی اور یوسف رضا گیلانی کے بیٹے میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔
پنجاب اسمبلی کی تین نشستوں پر بھی زور کا جوڑ پڑے گا۔ خانیوال، شیخوپورہ اور چشتیاں کے صوبائی حلقوں میں بھی پولنگ اتوار کو ہوگی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain