تازہ تر ین

امریکی صدرکے پاکستان سے متعلق بیان پر اسلام آباد میں کیوبن سفیرکا ردعمل

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) امریکی صدر بائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان پراسلام آباد میں کیوبا کے سفیر نے بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
ٹوئٹر پر ایک بیان میں کیوبن سفیر کا کہنا تھا کہ امریکی صدر بائیڈن کا کہنا ہےکہ پاکستان دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں سے ہے، 1798 سے آج تک کس ملک نے 469 مرتبہ فوجی مداخلتیں کی ہیں؟
کیوبن سفیر کا کہنا تھا کہ کس ملک نے شہریوں پرایٹم بم استعمال کیے؟ اور دوسروں پر غیر انسانی پابندیاں کون لگا رہا ہے؟


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain