Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • ربیع الاول کی آمد پر روضہ امام حسینؓ سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا شیخ زاید ہسپتال کا دورہ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے شیخ زاید ہسپتال کا دورہ کر کےانتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج اپنے غازیوں کی عیادت کی
    • جنوبی کوریا کا انچیون ایئرپورٹ دنیا کا مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی اڈہ قرار
    • ربیع الاول کا آغاز، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو منائی جائے گی
    • ایرانی وزیر خارجہ: امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا
    • لبنانی وزیراعظم کا اسرائیلی انخلا کے لیے ٹائم فریم مقرر کرنے پر زور، حزب اللہ نے معاہدہ مسترد کردیا
    • ٹرمپ : آبنائے ہرمز کو جلد امریکی علاقہ قرار دیں گے
    • مشرقی انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ
    • سویڈن کی سفیر نے پاکستان کا 79واں یومِ آزادی منایا
    • جاپان میں ریکارڈ بارشوں سے ہزاروں مسافر ناریٹا ایئرپورٹ پر پھنس گئے، 8 افراد ہلاک
    • پاکستان ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے اہم بحری تجارتی راستوں کے تحفظ کی کوششوں میں شامل
    • کورین طلبہ نے پاکستان کے یومِ آزادی کی خوشی میں ’دل دل پاکستان‘ گا کر جشن منایا۔
    • پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سے ریکارڈ 1.57 ٹریلین روپے پٹرولیم لیوی حا سل کی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کے انعقاد کا اعلان

    By Khabrain Newsاکتوبر 15, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: (ویب ڈیسک) دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کے انعقاد کا اعلان کردیا گیا ہے، چار روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش 15سے18نومبرکو ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہوگی۔
    انٹرنیشنل ڈیفنس ایگزیبیشن اینڈ سیمینار (IDEAS) جنوبی ایشیا کا ایک اہم ایونٹ ڈیفینس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن کے تحت منعقد کیا جاتا ہے،کورونا کی عالمی وباء کے باعث نمائش 4سال کے تعطل کے بعد منعقد کی جا رہی ہے۔
    سال2000 سے منعقد ہونے والی (IDEAS) دفاعی مصنوعات بنانے والے اداروں، انٹر پرنیورز، ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ ماہرین، مالیاتی ماہرین اور سر فہرست پالیسی میکرز کیلئے تعاون کے فروغ، معلومات کے تبادلے اور دفاعی شعبہ میں اشتراک عمل کو فروغ دینے کا اہم ایونٹ بن کر اُبھرا ہے۔
    ایونٹ کا انعقاد عالمی امن، استحکام اور توازن کے مشترکہ مقاصد کو حاصل کرنے میں معاون ہونے کے ساتھ پاکستان کے اسٹریٹجک تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
    آئیڈیاز کے اب تک ہونے والے ایڈیشنز حکومتی محکموں،مسلح افواج، سرکاری اور نجی دفاعی صنعت، تجارتی انجمنوں بالخصوص کراچی کے شہریوں کی سپورٹ کی وجہ سے بھرپور کامیابی سے منعقد ہوئے۔
    IDEAS 2018 میں 45ممالک کے524 نمائشی وفود نے شرکت کی تھی۔ اس کے ساتھ ساتھ262سے زائد اعلیٰ سطح کے وفود نے نمائش کا دورہ بھی کیا تھا۔
    چین، Czech Republic، فرانس، جرمنی، اٹلی، اُردن، پولینڈ، روس، جنوبی کوریا، ترکیہ، متحدہ عرب امارات، یوکرین، امریکہ اور میزبان پاکستان جیسے ممالک نے ایکسپو سنٹر میں اپنے خصوصی ملکی پویلین قائم کئے۔
    پاکستان آرمی پویلین، آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبیلیٹشن میڈیسن، نیشنل لاجسٹکس سیل، اینٹی نارکوٹکس فورسز، فرنٹئیر ورکس آرگنائزیشن، کاؤنٹر آئی ای ڈی آرگنائزیشن اور ملٹری ٹریننگ ڈائریکٹوریٹ کے اسٹالز لگائے۔
    دفاعی شعبے میں پاکستان کی برآمدات کو بڑھانے کے لئےIDEASکے دوران نمائش کے لئے مقامی طور پر تیار کی گئی بڑی دفاعی مصنوعات جن میں الخالد ٹینک، JF-17، Jet Trainer Air Craft K-8اورUAV’sکو نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔
    IDEASبین الاقوامی مندوبین اور نمائندوں کے لئے پاکستان کی دفاعی تیاری اور تربیتی صلاحیتوں کے بارے میں تفصیلی جائزہ لینے کا ایک منفرد موقع ہے۔
    پاکستان کی دفاعی صنعت ترقی کے مراحل تیزی سے طے کر رہی ہے،بین الاقوامی دفاعی نمائش IDEASکا انعقاد دِفاعی صنعت میں نمایاں کامیابیوں کا ثبوت جبکہ غیر ملکی وفود کی اس میں شرکت پاکستان کے لئے باعث ِ فخر ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ

      لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق

      ربیع الاول کی آمد پر روضہ امام حسینؓ سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.