تازہ تر ین

یہ الیکشن چوروں کے ٹولے سے حقیقی آزادی حاصل کرنے کا ریفرنڈم ہے،عمران خان

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ الیکشن چوروں کے ٹولے سے حقیقی آزادی حاصل کرنے کا ریفرنڈم ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ جن حلقوں میں ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں وہاں ہر کوئی ووٹ ڈالنے کے لیے نکلے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ چوروں کے ٹولے سے حقیقی آزادی حاصل کرنے کا ریفرنڈم ہے۔ہمارا مقابلہ الیکشن کیمشن اور پی ڈی ایم سے ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain