تازہ تر ین

انگلش ٹیم کو بڑا نقصان،اہم بولر انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر

سڈنی: (ویب ڈیسک) انگلش کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ریس ٹاپلے انجری کے باعث آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ریس ٹاپلے پاکستان کے خلاف وارم اپ میچ سے قبل ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔
برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ریس ٹاپلےکی جگہ ٹائمل ملز کو انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
ٹائمل ملز کو ٹریولنگ ریزروز میں شامل رچرڈ گلیسن پر ترجیح دی گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain