Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب میں 5678 غیر قانونی ہاوئسنگ سکیموں کا انکشاف
    • مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات آنا شروع
    • لاہور ہائیکورٹ: قتل کیس میں سزائے موت پانے والے محمد فرحان کی اپیل منظور ‘ بری کرنے کا حکم
    • لاہور ہائیکورٹ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت 16اکتوبر کو ہوگی
    • باب المندب میں تجارتی جہازوں و عملے پر حملے بندکیے جائیں، عاصم افتخار
    • ساتھ ایئر نے اسلام آباد’ملتان’فضائی روٹ کاافتتاح کردیا ابتدائی طور پر ہفتہ وار16 پروازیں
    • امریکی یونیورسٹی نے مولانا طارق جمیل کو پی ایچ ڈی ڈگری دے دی
    • سابق وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور طبیعت ناسازی پر ہسپتال منتقل
    • 27 ستمبرحتمی، لانگ مارچ کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی:شفیع جان
    • نجی اداروں کی بھاری فیسیں طلبہ نے میڈیکل کی تعلیم سےمنہ موڑ لیا
    • سعودی دارلحکومت ریاض میں فصائی حملے کا الرٹ شہریوں کو محطاط رہنے کی ہدایت
    • سکیورٹی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
    • پنجاب سی سی ڈی کے 158 انٹیلی جنس بیسڈ اپریشنز 23 دہشت گرد گرفتار
    • حضرت خواجہ غلام فرید کا 129واں عرس’ زائرین کی کوٹ مٹھن آمد کا سلسلہ جاری
    • جاپان میں 20ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کا آغاز
    • کوہاٹ دھماکہ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کی شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات
    • کراچی: مسجد میں نمازی بن کر گاڑیاں چرانے والا 57سالہ کار لفٹر گرفتار
    • امریکہ کا یورپ سے ایک تہائی فوج واپس بلانے پر غور
    • سرگودھا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول استقلال آباد زبوں حالی
    • گوجرانوالہ، زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کرانے اوررشوت دینے والا سی سی ڈی کا جعلی ا نسپکٹر گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان میں دہشت گردی کے ہر واقعے میں بھارت کاہاتھ نظر آتا ہے: رانا ثنا اللہ

    By Khabrain Newsدسمبر 13, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کےہرواقعے کےپیچھے بھارت کا ہاتھ نظرآتا ہے، کلبھوشن یادیوایک منہ بولتا ثبوت ہے۔
    اسلام آباد میں ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب عمران محمود کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ ملک کی اندرونی سکیورٹی کےحوالے سے بریف کرنا چاہتے ہیں۔ طالبان کا وہ سگمنٹ جو پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے،انہیں بھارت کی سپورٹ ہے۔
    وزیر داخلہ نے کہا کہ دہشت گردی کےخلاف مسلح افواج، پولیس، رینجرز، عام شہریوں نےقربانیاں دیں، پاکستان کی امام بارگاہوں، مساجد کونشانہ بنایا گیا۔ پاکستان کئی سال سے دہشت گردی کی آگ میں جھلس رہا ہے، پاکستان کا ہرطبقہ دہشت گردی سے متاثرہوا۔
    رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ حافظ سعید کی رہائش گاہ کےقریب واقعہ ہوا،پولیس کی موجودگی کی وجہ سےگاڑی وہاں تک نہ پہنچ سکی، جب دھماکہ ہوا تب حافظ سعید رہائش گاہ میں موجود نہیں تھے، یہ بھارت کےملوث ہونےکا واضح ثبوت ہے۔
    وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ بھارت نے کشمیرمیں اس صدی کا بدترین ظلم کیا، اپنےظلم کوچھپانےکیلئے ہرقسم کی دہشت گردی کرتا ہے۔ بھارت کے دہشت گردی کے مکروہ چہرے کوبے نقاب کریں گے، اقوام متحدہ وزرائے خارجہ اجلاس میں بلاول بھٹو معاملے کواٹھائیں گے۔
    اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی عمران محمود نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ 23جون جوہر ٹاؤن میں دھماکہ ہوا تھا، جس میں 3 شہری شہید، 22 لوگ زخمی ہوئے تھے، واقعے کے 24 گھنٹے کے اندر3 دہشت گردوں پیٹرپال ڈیوڈ،سجاد حسین اورضیااللہ کوگرفتارکرلیا تھا۔
    عمران محمود نے مزید بتایا کہ دھماکے کیلئے استعمال ہونےوالی گاڑی لیکرآنے والےعیدگل اوراس کی اہلیہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا تھا، بھارت کی جانب سے سمیع الحق کو ٹیررفنانسنگ کی گئی جوضیا کا بھائی ہے۔
    ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی نے پریس کانفرنس کے دوران مزید بتایا کہ سمیع الحق2012 سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کےساتھ کام کر رہا تھا، نوید اورسلیم نامی شخص جوہرٹاؤن دھماکےکےماسٹرمائنڈ تھے۔
    ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی نے کہا کہ نوید اخترکورواں سال 10 مئی کوگرفتارکیا گیا، نوید اخترنے جوہرٹاؤن سمیت مزید جہگوں کی ریکی کی تھی، بروقت گرفتاریوں سےدہشت گردی کی مزید کارروائیوں کو ناکام بنایا گیا، اگر نوید اخترنہ پکڑا جاتا تومزید جہگوں پردہشت گردی کےواقعات ہوجاتے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک

      میرے بیٹے یہودی نہیں،خواجہ آصف کے ٹویٹ پر جمائما گولڈ سمتھ کا جواب

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.