دہلی: (ویب ڈیسک) سابق بھارتی کپتان اور سٹار بیٹر ویرات کوہلی کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہو گیا۔
ویرات کوہلی ٹیسٹ کرکٹ میں روٹھی فارم کو منانے میں ناکام رہے ہیں، آسٹریلیا سے جاری ہوم سیریز میں بھی ویرات کوہلی اب تک 13، 22، 20، 44 اور 12 رنز بنا پائے، وہ گزشتہ 20 اننگز میں صرف ایک ففٹی ہی بنا سکے ہیں۔
بنگلہ دیش کیخلاف انہوں نے 1، 24، 19 ناٹ آؤٹ اور 1، انگلینڈ کیخلاف 20 اور 11، سری لنکا کیخلاف 13، 23 اور 45 ، جنوبی افریقہ سے میچز میں 29، 79، 18، 35 بنائے، نیوزی لینڈ کیخلاف 36 اور صفر ان کی کارکردگی رہی ہے۔
بریکنگ نیوز
- عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
- ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
- خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
- سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
- لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
- ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
- لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
- روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
- سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
- خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
- پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
- راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
- شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
- سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
- کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
- اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
- پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
- چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
- کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
- نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
