پیرس : (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن ( آئی بی اے ) کے صدر عمر کریملیو نے کہا ہے کہ روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں کو اپنے پرچم تلے کھیلوں میں شرکت کی اجازت ملنی چاہیے۔
آئی بی اے نے گزشتہ سال 24 فروری کو روس کے یوکرین پر حملے کے بعد بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی ) کی گائیڈلائنز کے خلاف گزشتہ اکتوبر میں روسی اور بیلاروسی باکسرز پر سے پابندی ہٹا دی تھی۔
کریملیو نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ روسی اور بیلا روسی کھلاڑیوں کو مقابلوں میں شرکت کرنی چاہیے، ہمیں ایک بین الاقوامی ایسوسی ایشن کے طور پر ہر کھلاڑی کی حفاظت کرنی چاہیے، آئی او سی سفارشات دے سکتا ہے لیکن ان کا چارٹر واضح طور پر کہتا ہے کہ کھلاڑی کو سزا دینا یا اس کے حقوق کی خلاف ورزی کرنا ناممکن ہے۔
کریملیو نے مزید کہا کہ ہمارے پاس اس حوالے سے ایک واضح ضابطہ ہے، اگر کوئی بائیکاٹ یا اس جیسی کوئی چیز کا ارادہ رکھتا ہے تو اسے تادیبی کمیٹی کا سامنا کرنا پڑے گا، کھیلوں کے کسی اہلکار کو کھلاڑی کی ( ملک ) کی سرحدیں متعین کرنے کا حق نہیں ہے، اگر آپ جنگ کی مذمت کرتے ہیں تو آپ کھیلوں میں حصہ لے سکتے ہیں۔
خیال رہے کہ آئی بی اے نے کل 11 ممالک کے خلاف روسی اور بیلاروسی باکسرز کی شمولیت کی وجہ سے عالمی چیمپئن شپ کا بائیکاٹ کرنے پر تادیبی کارروائی شروع کر دی ہے۔
بریکنگ نیوز
- عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
- ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
- خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
- سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
- لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
- ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
- لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
- روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
- سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
- خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
- پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
- راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
- شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
- سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
- کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
- اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
- پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
- چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
- کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
- نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
