تازہ تر ین

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ ، 2 ڈاکو ہلاک

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) فیصل آباد میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے ۔
پنجاب کے شہر فیصل آباد کے چک نمبر 458گ ب میں پولیس نے مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کردی ، پولیس کی جوابی فائرنگ میں دو ڈاکو مارے گئے ۔
پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے نقدی، موبائل، موٹرسائیکل، اسلحہ اور دیگر سامان بھی برآمدکر لیا گیا ہے ۔
پولیس کی جانب سے نعشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain