Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا
    • ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری
    • سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں
    • 81 ٹن گدھے کا گوشت، ہڈیاں اور کھالیں چین کو برآمد
    • یاسین آباد میں پٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش کرنیوالا شخص شدید جھلس گیا
    • کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا خدشہ، ماں سمیت 3 خواتین آف لوڈ
    • ضیاء الحسن لنجار نے محکمہ قانون کے نئے سرکاری ویب پورٹل کا افتتاح کردیا
    • سندھ ڈاک ٹکٹ نے تاریخ میں منفرد شناخت قائم کی: وزیراعلیٰ سندھ
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
    • جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
    • 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
    • ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
    • سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
    • راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
    • وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان گھر سے باہر نہیں نکلتے کیونکہ سارے کیسز اصلی ہیں : مریم نواز

    By Khabrain Newsاپریل 5, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی : (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نوازکاکہنا ہے کہ عمران خان گھر سے باہر نہیں نکلتے کیونکہ سارے کیسز اصلی ہیں ، قانون کی بالادستی کا بھاشن دینے والا پاکستان کے آئین و قانون کو کچھ نہیں سمجھتا۔
    راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نوازنے وکلا ء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف اور مجھ پر جھوٹے مقدمات قائم ہوئے، پاکستان میں سالوں آمریت رہی ہے، کسی منتخب وزیراعظم نے کبھی مدت پوری نہیں کی۔
    انہوں نےکہا کہ عدالت نے کسی ڈکٹیٹر کے سامنے کھڑے ہونے کی جرات نہیں کی، جب بھی نکالا یا دھمکایا تو منتخب وزیراعظم کو ، عدلیہ کو ایک ڈکٹیٹر کے ظلم سے بچانے کیلئے نوازشریف سامنے آیا، جج سیٹھ وقار نے مشرف جیسے ڈکٹیٹر کو سزا سنائی، سیٹھ وقار کی عدالت کو سمیٹ دیا گیا اور صفحہ ہستی سے مٹادیا گیا۔
    مریم نواز کاکہنا تھا کہ میں نے ٹی وی پر دیکھا عمر عطا بندیال صاحب جذباتی ہوگئے، اس وقت بھی جذباتی ہونا چاہیے تھا جب کروڑوں عوام کے منتخب وزیراعظم کو دفتر سے باہر نکالا گیا ، مسلم لیگ ن کو سچ کی بات کرنے پر چن چن کر نااہل کیا گیا، مسلم لیگ ن کو کہا گیا یا تحریک انصاف میں شامل ہوں یا پارٹی چھوڑ دیں۔
    مسلم لیگ ن کی رہنما نے مزید کہا کہ میں 5ماہ اڈیالہ میں قید رہی ، میں 2بار سزائے موت کی چکیوں میں رہ کر آئی ہوں، میں جیل میں ایک دن نہیں روئی، ایک گیدڑ اپنے آپ کو لیڈر کہتا ہے، جب وہ گھر سے نکلتا ہے تو جنگلے والی گاڑی میں سوار ہوجاتا ہے، 150سے زائد بار اپنے والد کا ہاتھ پکڑ عدالت پیش ہوئی ، کوئی ایسی عدالت نہیں جہاں انہوں نے مسلم لیگ ن کے چکر نہ لگائے ہوں۔
    مریم نواز کا کہنا تھاکہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب عمران خان کے راستے کی رکاوٹ تھے، آج یہ ہمیں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے جوڑتے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف جب ریفرنس دائر ہوا تو اس وقت حکومت عمران خان کی تھی۔
    انہوں نے سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے سائفر کا جھوٹا ڈرامہ کیا، ہمیں کہا جاتا تھا جرم نہیں کیا تو تلاشی کیوں نہیں دیتے، ہم نے 5سال تلاشی دی مگر نکلا صرف اقامہ۔
    عمران خان اور اس کے گھر والی نے توشہ خانہ کے تحائف چوری کیے ہیں، یہ قوم سے کئی سال جھوٹ بولتے رہے، سعودی عرب سے ملنے والی گھڑیاں فروخت کی گئیں، فرح گوگی جہاز بھر کر پیسہ پاکستان لائیں ان کا کوئی پتہ نہیں ، تم بھی جانتے ہو کہ تم نے جرم کیا ہے اور تمھارے سہولت کار بھی، ایک نیا طریقہ دیکھا گیا ہے چٹکی بجاؤ اور ضمانت لو۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.