Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا
    • ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری
    • سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں
    • 81 ٹن گدھے کا گوشت، ہڈیاں اور کھالیں چین کو برآمد
    • یاسین آباد میں پٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش کرنیوالا شخص شدید جھلس گیا
    • کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا خدشہ، ماں سمیت 3 خواتین آف لوڈ
    • ضیاء الحسن لنجار نے محکمہ قانون کے نئے سرکاری ویب پورٹل کا افتتاح کردیا
    • سندھ ڈاک ٹکٹ نے تاریخ میں منفرد شناخت قائم کی: وزیراعلیٰ سندھ
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
    • جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
    • 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
    • ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
    • سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
    • راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
    • وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جلاؤ گھیراؤ، پولیس تشدد مقدمات: یاسمین، اسد عمر ودیگر کو جے آئی ٹی میں پیش ہونے کا حکم

    By Khabrain Newsاپریل 7, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور پولیس پر تشدد کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر، ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں اسلم اقبال سمیت 6 رہنماؤں کو آج ہی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
    عدالت نے ان 6 پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 27 اپریل تک توسیع بھی کر دی۔
    درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران جے آئی ٹی کے سربراہ نے عدالت کو بتایا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے بیان ریکارڈ کرا دیا ہے، گواہوں کی موجودگی میں سوالات کرنے ہیں۔
    عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
    ڈاکٹر یاسمین راشد کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ الیکشن کی مصروفیات ہیں، کوئی مناسب تاریخ دے دیں، جج نے کہا کہ الیکشن اور کیس بھی ساتھ ساتھ چلنا ہے، عدالت نے ہدایت کی کہ آج ہی اڑھائی بجے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں۔
    یاسمین راشد، اسد عمر، اسلم اقبال اور دیگر شاملِ تفتیش ہوگئے
    ڈاکٹر یاسمین راشد ،اسد عمر، میاں اسلم اقبال، زبیر نیازی، حسان نیازی سمیت دیگر عدالت پیش ہوئے، انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے عبوری ضمانت پر سماعت کی، حسان نیازی کے مچلکے جمع نہ ہونے پر عدالت نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
    جے آئی ٹی کے سربراہ عمران کشور بھی عدالت پیش ہوئے، عدالت نے جے آئی ٹی کے سربراہ سے سوال کیا کہ کیا پی ٹی آئی رہنما شاملِ تفتیش ہوئے؟
    جے آئی ٹی کے سربراہ نے جواب دیا کہ صرف اسد عمر شاملِ تفتیش ہوئے ہیں۔
    ملزمان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ہم نے جے آئی ٹی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہوا ہے۔
    پی ٹی آئی رہنماؤں نے عدالت کے روبرو کہا کہ ہم عدالت میں شاملِ تفتیش ہو جاتے ہیں اور بیان دے دیتے ہیں۔
    عدالت نے بار روم میں بیانات ریکارڈ کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت میں وقفہ کر دیا اور ہدایت کی کہ جے آئی ٹی کے سربراہ بار روم میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ریکارڈ کریں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.