Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شفا انٹرنیشنل نے ڈوئل JCI سرٹیفکیشن حاصل کر کے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
    • "ہم آپ کو کبھی مایوس نہیں کریں گے” وزیراعظم شہباز شریف کا ایران سے بھرپور یکجہتی اور حمایت کا اظہار
    • فرانس میں ڈی آر کانگو سے لوٹنے والے ڈاکٹر میں ایبولا کی تصدیق
    • فرانس کے کوچ دیدیہ دیشا مپس والدہ کے انتقال پر وطن لوٹ گئے
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے پر فیس عائد کرنے کے کسی ایرانی منصوبے کی حمایت نہیں کرینگے: قطری وزیرِ اعظم
    • قومی اسمبلی میں وزیراعظم اور فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی آگئی
    • وزیراعظم اپنی کابینہ کو کنٹرول کریں ورنہ وقت گزرنے کے ساتھ مشکلات میں اضافہ ہوگا: بلاول
    • کرینہ کپور نے جسپریت بمراہ کو کیا چیلنج کیا؟
    • شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے
    • کینسر کو شکست دیکر نفیسہ علی کی 11 ہزار فٹ کی بلندی پر ٹریکنگ، ویڈیو وائرل
    • امریکا نے ایران کی ورلڈ کپ ٹیم پر پابندیاں نرم کر دیں
    • چین نے سپر کمپیوٹر کی دوڑ میں امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا
    • قطر معمول کے مطابق ایل این جی پیداوار بحال کرے گا
    • عمان نے آبنائے ہرمز کے لیے عارضی بحری راہداری کھول دی
    • ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دی
    • ٹرمپ کا سینیٹ قرارداد پر تنقید
    • تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کے لیے3 روزہ تعطیل کا اعلان
    • پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی ایرانی صدر کے طیارے کو پاکستانی F 16 طیاروں نے گھیر لیا اور سلامی دی۔ تصویر میں ایرانی صدر پزشکیان پاکستانی F 16 طیارے کو کھڑکی سے دیکھ کر ہاتھ ہلا رہے ہی
    • پیوٹن کے مبینہ تعلقات سے متعلق خبر دینے والے صحافی لٹویا میں مردہ پائے گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ٹی آئی کا دور حکومت معاشی بدحالی، ہمارا ایک سال کامیابی کا سال ہے، مریم اورنگزیب

    By Khabrain Newsاپریل 11, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کے 18 اگست 2018 تا 9 اپریل 2022 کے عرصہ کو معاشی بدحالی کا دور اور موجودہ حکومت کے ایک سال کو کامیابیوں کا سال قرار دے دیا۔
    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام کے ذریعے سابق حکومت کے ساڑھے 3 سال اور موجودہ حکومت کے ایک سال کا تقابلی جائزہ پیش کیا۔
    اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے 18 اگست 2018 تا 9 اپریل 2022 کے عرصہ میں چینی سکینڈل، آٹا 35 روپے سے 100 روپے، مہنگی قیمت پر ایل این جی خریداری، انرجی ٹرمینل کی بندش، بجلی کے منصوبوں پر ترقیاتی کام بند، سی پیک پراجیکٹ بند، 6.10 جی ڈی پی سے منفی اعشاریے، 2 کروڑ لوگوں کو غربت کی نچلی لکیر پر دھکیلنا اور 60 لاکھ افراد کو بے روزگار کیا گیا یہ دور بدحالی کا دور تھا۔
    مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں اتحادی حکومت کے 10 اپریل 2022 سے شروع ہونے والے سفر کو ایک سال مکمل ہوچکا ہے، اس دوران اورنج ٹرین، یوٹیلیٹی سٹور پیکیج، روات فلائی اوور، پاور پراجیکٹس، عوام دوست بجٹ، پی ایم فلڈ ریلیف پروگرام، بی آئی ایس پی کی بحالی شامل ہے۔
    ہمارے دورے حکومت میں کے ایک سال میں فاٹا میں کامیابی، کسان پیکیج، سود سے پاک نظام، سی پیک کی بحالی،عالمی برادری سے سیلاب متاثرین کے لئے 9 ارب ڈالر کی امداد، برادر ملک ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کے لئے امداد کی فراہمی، وزیراعظم مفت آٹا، بی آئی ایس پی بجٹ میں 40 ارب کا اضافہ بھی شامل ہے۔
    موجودہ دور حکومت کے ایک سال میں لیپ ٹاپ سکیم کا آغاز نو، پرائم منسٹر یوتھ پروگرام، پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹر سپورٹس لیگ کا آغاز، آبپارہ فلائی اوور کی تعمیر، توانائی کے 3 منصوبوں سے 1800 میگا واٹ اضافی پیداوار، تارکول تھرکول پاور پلانٹ منصوبہ، پرائم منسٹر بااختیار انٹرشپ پروگرام، ٹیلی سکول ڈیجیٹل تعلیم پروگرام، نیشنل ایکشن پلان کی بحالی اور عدالتی اصلاحات کیں ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      شفا انٹرنیشنل نے ڈوئل JCI سرٹیفکیشن حاصل کر کے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

      "ہم آپ کو کبھی مایوس نہیں کریں گے” وزیراعظم شہباز شریف کا ایران سے بھرپور یکجہتی اور حمایت کا اظہار

      قومی اسمبلی میں وزیراعظم اور فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ

      تازہ ترین

      قومی اسمبلی میں وزیراعظم اور فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی آگئی

      وزیراعظم اپنی کابینہ کو کنٹرول کریں ورنہ وقت گزرنے کے ساتھ مشکلات میں اضافہ ہوگا: بلاول

      عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ

      20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.