Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چکالہ کنٹونمنٹس بورڈز کے ملازم نے اپنے ہی افسر کے خلاف مبینہ کرپشن کی درخواست دے دی
    • گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی مبینہ خودکشی کا معاملہ، ملزم نعمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹسمحدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • محکمہ جنگلات کوباضابطہ فورس کا درجہ دینے کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع
    • بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے افسران و جوانوں میں تعریفی سرٹیفیکیٹ تقسیم
    • حکومت سندھ کے 20 زیرتربیت افسران کا پیف کا دورہ
    • چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ منصوبے کا دورہ
    • نمل میں 580واں یومِ ہنگول منایا گیا
    • سپیشل پرائس مجسٹریٹ تحصیلدار فتح جنگ چو ان ایکشن، گراں فروشوں کی دوڑیں
    • میٹرک دوسرا سالانہ امتحان شفافیت، میرٹ اور امتحانی قواعد پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے اقدامات جاری
    • ڈسٹرکٹ بارمری کی اپیل پر خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کیخلاف پیر کے روز مکمل ہڑتال کی گئی
    • تعلیمی اداروں میں ٹریفک قوانین و روڈ سیفٹی بارے آگاہی کا سلسلہ جاری
    • گوجر خان سہولت بازار کے حوالے سے قیاس آرائیوں کا خاتمہ
    • لاہور سے شادی پر آئی 8 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمہ کا ملزم گرفتار
    • انہار افسران کی سر پرستی پانی چوری عروج پر ٹیل کے کسان رل گئی
    • جاتلی پولیس کی کارروائی،12 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 4 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا
    • جاتلی پولیس کی کارروائی 12 سالہ بچے سے زیادتیکی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار
    • حویلیاںسے چکوال آنیوالی خاتون بچوں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ
    • گوجرخان کا معروف تجارتی مرکز کھوکھا بازار کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ایس ایل 9: ویسٹ انڈیز سے ہوم سیریز کو آگے بڑھانے پر غور

    By Khabrain Newsمئی 6, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (ویب ڈیسک) پی ایس ایل 9 کے لیے پی سی بی ویسٹ انڈیز سے ہوم سیریز کو آگے بڑھانے پر غور کرنے لگا۔
    پی ایس ایل گورننگ کونسل کی میٹنگ لاہور میں منعقد ہوئی جس میں بورڈ آفیشلز اور ٹیم مالکان و آفیشلز شریک ہوئے، اس موقع پر پی ایس ایل کے آئندہ سال 9 ویں ایڈیشن کو فروری، مارچ میں منعقد کرنے کی تجویز دی گئی، حکام نے فرنچائزز کو بتایا کہ اس کیلئے ہمیں ویسٹ انڈیز سے ہوم سیریز کو آگے بڑھانا ہوگا۔
    یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز سائیڈ کو 2 ٹیسٹ اور3 ٹی 20 میچز کے لیے فروری، مارچ میں ہی پاکستان آنا ہے۔
    بعض بورڈ آفیشلز کو یو اے ای میں میچز ہونے پر ڈالرز میں ملنے والا ڈیلی الاؤنس، بڑے ہوٹلز میں قیام کی یادیں اب تک ستاتی ہیں ، وہ چاہتے ہیں کہ کسی طرح ایونٹ کو یو اے ای واپس لے جائیں۔
    میٹنگ میں ایک بورڈ آفیشل کی جانب سے کہا گیا کہ پاکستان میں سکیورٹی بہت سخت رکھنا پڑتی ہے اس ضمن میں اخراجات بھی بہت زیادہ ہوتے ہیں، اس لیے اگلا ایڈیشن دبئی سے شروع کرنا چاہیے، چند میچز کے بعد ایونٹ کو وطن واپس لے آئیں گے، اس پر فرنچائزز کی جانب سے مخالفت سامنے آ گئی، اونرز نے کہا کہ ملک سے جڑے رہنا ضروری ہے، تمام میچز پاکستان میں ہی کرائیں۔
    میٹنگ میں نجم سیٹھی نے اگلے ایڈیشن میں 2 ٹیموں کے اضافے کی تجویز دہراتے ہوئے کہا کہ ہم ایسا فنانشل ماڈل دیں گے جس سے موجودہ فرنچائززکو نقصان نہ ہو، اس پر ایک اونر نے طنزاً کہا کہ ایسی ہی باتیں آپ نے ہمیں ماضی میں ٹیمیں فروخت کرتے ہوئے بھی کہی تھیں مگر ایسا کچھ نہیں ہوا۔
    چیئرمین نے کہا کہ ٹیمیں خریدنے میں بہت لوگ دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں، ان میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد بھی شامل ہے، اسی طرح ویمنز لیگ میں بھی لوگوں کو بہت دلچسپی ہے، ہماری خواہش ہے کہ پی ایس ایل فرنچائزز اس میں بھی آ جائیں مگر فیس دینا پڑے گی، بورڈ نے ایونٹ میں 4 ٹیمیں شامل کرنے کا کہا مگر ایک اونر نے کہا کہ 6 سائیڈز رکھنا زبردست ہو گا۔
    چیئرمین نے ہر ٹیم میں 2 مقامی کھلاڑی ضرور شامل کرنے کا بھی کہا مگر فرنچائزز متفق نظر نہ آئیں، آٹھویں ایڈیشن کو آمدنی کے لحاظ سے ’’بہت اچھا‘‘ قرار دیتے ہوئے منافع کی رقم نہیں بتائی گئی۔
    یاد رہے کہ 5 مئی تک فرنچائزز کو حسابات دینا ہوتے ہیں مگر اب 15 مئی تک کا وقت دیا گیا ہے، براڈ کاسٹ رائٹس و دیگر معاملات کے حوالے سے مختلف کمیٹیز بھی قائم کر دی گئی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.