تازہ تر ین

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

اسلام آباد: (خبریں ڈیجیٹل) وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔

متحدہ عرب امارت پہنچنے پر سفیر، اعلیٰ اماراتی حکام اور اہلکاروں نے وزیر اعظم کا استقبال کیا، وزیر اعظم متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے بھائی، شیخ سعید بن زید النہیان کے انتقال پر تعزیت کیلئے شاہی محل جائیں گے۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی متحدہ عرب امارات کے دورہ میں وزیراعظم کے ساتھ ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain