Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈائریکٹر ای ٹی او کا میڈیا ٹائون میں ٹیکس سہولت سینٹر قائم کرنیکا اعلان
    • سب انجینئر کا موقف دینے سے گریز
    • انکوائری شروع ہوچکی’جلد تحقیقات مکمل ہو جائینگی:ترجمان
    • روس میں طاعون کا خوف، دوسری ہلاکت کی رپورٹ
    • بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سے ملاقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
    • سپین:ندائے کشمیر کے زیراہتمام کشمیر بنے گا پاکستان کانفرنس کا انعقاد
    • فاطمہ فرٹیلائزر کی GCNPایوارڈز کے انسانی حقوق شعبہ میں پہلی پوزیشن
    • ہارٹ اٹیک خطرات کم کرنیوالی اہم دوا کے 10 بیچ غیرمعیاری نکل آئے
    • اسلام آباد میں ڈینگی کے وار21 کیسز سامنے آ گئے
    • صدر ٹرمپ 2026 کے نوبیل امن انعام کیلئے نامزد
    • پنجاب حکومت کی جانب سے باڈی کیم کی پہلی کھیپ لاہور پولیس کے حوالے ابتدائی طور پر 600باڈی کیم کی فراہمی
    • پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام 3 روزہ کتاب میلہ 15 سے 17 اکتوبر تک نیوکیمپس میں سجے گا
    • اوگرا ناکام مافیا بے لگام ایل پی جی 500 روپے کلو تک بلیک میں فروخت
    • یوکرین کے روس پر 650 ڈرونز حملے،ایک شخص ہلاک،6افرادزخمی
    • جاسوسی کا الزام’بھارتی نیوی اہلکار گرفتار
    • باڈی کیم کی پہلی کھیپ لاہور پولیس کے حوالے
    • لاہور، این سی سی آئی اے کی کارروئی، جعلی قرض ایپس کا نیٹ ورک پکڑا گیا، 38 مرد اور ایک خاتون گرفتار
    • سرکاری اسلحہ استعمال کرنے والے افسران و اہلکار اس کی حفاظت کے بھی ذمہ دار ہوں گے محکمہ پولیس،
    • پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے فاضل فنڈز حکومت پنجاب کو منتقل کرنیکی تیاری کا انکشاف
    • سموگ تدارک ‘ سکولوںمیں طلباء ‘ والدین اور سٹاف کیلئے کارپولنگ لازم قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اگلے مہینے پیٹرول اور بجلی کا بل آگ پر پیٹرول ڈالے گا،وگ بغیر کسی لیڈر اور جماعت کےسڑکوں پر آگئے ہیں،عوام سول نافرمانی کی طرف بڑھ رہے ہیں،سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

    By Khabrain Newsاگست 27, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    لاہور (خبریں ڈیجیٹل )سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ  بڑے لوگ بجلی چوری کرتے ہیں اور بوجھ سارا غریبوں کے بلوں پر ڈال دیا جاتا ہےاگلے مہینے پیٹرول اور بجلی کا بل آگ پر پیٹرول ڈالے گاالیکشن وقت پر ہونگے یا نہیں اس سے زیادہ اہم اور سنگین مسئلہ اگلے مہینےلوگوں کے لئے پیٹرول اور بجلی کا بل ادا کرنا ہےلوگ بغیر کسی لیڈر اور بغیر کسی جماعت کےسڑکوں پر آگئے ہیں اور ستمبر ستمگر ثابت ہو سکتا ہے 16 مہینے موج میلہ کرنے والے اور کپڑے بیچ کر ریلیف دینے والے عوام کو تکلیف دے کر لندن بھاگ گئے ہیں نگران حکومت کیا کرے گی عوام کا نام ہی ریاست ہے عوام سول نافرمانی کی طرف بڑھ رہے ہیں بجلی کا بل دوگنا ہو گیا ہے اور اگلے مہنیے شائد یہ مسئلہ سنگین ہو جائے عوام کا رد عمل سیاسی نہیں قدرتی ہے کیونکہ ان کے پاس وسائل ہی نہیں کہ وہ آٹا خریدیں بجلی کا بل بھی دیں مکان کا کرایہ اور بچے کی فیس بھی دیں یہ ممکن نہیں ساری الیکٹرک کمپینوں نےاپنی گاڑیوں کی نمبر پلیٹیں بھی خوف کے مارے ہٹا دی ہیں فائلر اور نان فائلر میں کوئی فرق نہیں رہا دونوں کو کسی نا کسی طریقے سے ٹیکس دینا پڑھ رہا ہےبھوک سے مارے لوگ ریسکیو 15پر کال کر رہے ہیں جتنا روپیہ گرے گا وہ سارا بوجھ عام آدمی پر پڑے گا

    Khabrain News

      Keep Reading

      ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.