Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی میں ستمبر کی غیر معمولی گرمی نے 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
    • مارک ووڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • زونگ اور آئی ایس پی نے پہلا اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ نظام متعارف کروا دیا
    • اٹک، لوڈ ررکشہ روڈ سے نیچے کھائی میں گر گیا، ڈرائیور جاںبحق
    • چار روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکیورٹی انتظامات
    • صحافی سے موٹر سائیکل سوار نامعلوم سنیچروں نے موبائل فون چھین کر فرار
    • 8 افراد کو حراست میں لیکر 1 کلو 200گرام چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی زبانوں کے ڈیٹا سیٹ پر بین الاقوامی ورکشاپ
    • چچازاد بھائی نے چچا زاد بہن کو دھوکہ دہی سے جائیداد سے محروم کر دیا
    • کینٹ بورڈ راولپنڈی کی انسپکٹروں کی مبینہ ملی بھگت سے غیر قانونی کمرشل تعمیرات جاری
    • وفاقی وزیر سردار اویس احمد سے میاں اکرم فرید کی ملاقات
    • کھیلتے ہوئے زیر زمین پانی کی ٹینکی میں گرنے سے 2 سالہ بچہ جاں بحق
    • راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف کارروائیاں، 9 شراب سپلائر
    • پشاور بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج’ہدف کالج نے 3 ٹاپ پوزیشنز اپنے نام کرلیں
    • 32 سالہ نوجوان مری کے گیسٹ ہاؤس میں بدترین تشدد کے بعد قتل، مقدمہ درج
    • خواتین، بچوں اور بچیوں کیخلاف جنسی زیادتی واقعات تشویشناک امر،مقررین
    • سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا عوام کو انصاف فراہمی کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد
    • پر کاروبار بند کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پٹیشن دائر
    • ٹیکسٹائل کا قومی برآمدات میں حصہ تقریباً 60 فیصد ہوگیا
    • ٹنڈوالہ یار: شادی کا کھانا کھانے سے 400 افراد کی حالت غیر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    زرعی ترقی بہت سے معاشی مسائل کا حل ہے، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

    By Khabrain Newsفروری 24, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ نے کہا ہے کہ زراعت کی ترقی پاکستان کو درپیش بہت سے معاشی مسائل کا حل ہے۔

    ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ نے کراچی ایکسپو سینٹر میں ڈیلفا کیٹل شو کی افتتاحی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک نے زراعت کے شعبے کی ترقی کے لیے ایک نیا منصوبہ تیار کیا ہے جو آئندہ دو سے تین ماہ میں پیش کردیا جائے گا، اس منصوبے کے تحت چھوٹے فارمرز کو فنانسنگ کی فراہمی آسان بنانے کے ساتھ ان کی پیداواری صلاحیت کو بھی بہتر بنایا جائے گا۔

    ڈپٹی گورنر سلیم اللہ نے ڈیلفا کیٹل شو کے بھرپور انعقاد کو سراہتے ہوئے منتظمین کو مبارکباد پیش کی۔ انھوں نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان میں زراعت کے شعبے پر اتنی توجہ نہیں دی گئی جتنی دینی چاہیے تھی۔

    ڈپٹی گورنر نے کہا کہ زراعت کے شعبے کو ترقی دی جائے تو پاکستان کی معیشت کو درپیش بیشتر اہم مسائل حل ہوسکتے ہیں، جن میں معاشی ترقی کی محدود شرح نمو، افراط زر، بے روزگاری، فوڈ سیکیوریٹی جیسے مسائل شامل ہیں۔

    ڈپٹی گورنر سلیم اللہ نے کہا کہ پاکستان کی درآمدات میں زرعی مصنوعات کا حصہ 10ارب ڈالر ہے، اگر زراعت لائیو اسٹاک فشریز کو ترقی دی جائے تو اس میں سے 8سے 9ارب ڈالر باآسانی بچائے جاسکتے ہیں جبکہ قیمتوں کو مناسب سطح پر رکھتے ہوئے افراط زر کے مسئلے پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

    سلیم اللہ نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کا زراعت کی ترقی پر خصوصی فوکس ہے اس مقصد کے لیے اسٹیٹ بینک ایک نئے منصوبے پر کام کررہا ہے جو آئندہ دو سے تین ماہ میں متعارف کرایا جائے گا۔ اس منصوبے کے تحت چھوٹے فارمرز کی مالیاتی سہولتوں تک رسائی کو آسان بنایا جائے گا کیونکہ 75فیصد چھوٹے فارمز غیرروایتی طریقوں سے مالیاتی خدمات حاصل کر رہے ہیں جس کے لیے انہیں کڑی شرائط کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

    افتتاحی تقریب میں بدرایکسپو سلوشن کے سی ای او زوہیر نصیر، ڈیلفا کے پیٹرن ان چیف حارث مٹھانی، ایس ای ڈی ایف کے سی ای او خضر پرویز، پاک آرمی کے ڈائریکٹر جنرل اسٹریٹجک پراجیکٹس میجر جنرل شاہد نذیر نے بھی شرکت کی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کراچی میں ستمبر کی غیر معمولی گرمی نے 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

      اسلام آباد کے 24 اسکول کل سے بند، عمارتیں پولیس کے حوالے

      پٹرول کی قیمت ایک ہزار روپے فی لیٹر تک پہنچ سکتی ہے، پیٹرولیم وزیر کا انتباہ

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.