Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زونگ اور آئی ایس پی نے پہلا اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ نظام متعارف کروا دیا
    • اٹک، لوڈ ررکشہ روڈ سے نیچے کھائی میں گر گیا، ڈرائیور جاںبحق
    • چار روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکیورٹی انتظامات
    • صحافی سے موٹر سائیکل سوار نامعلوم سنیچروں نے موبائل فون چھین کر فرار
    • 8 افراد کو حراست میں لیکر 1 کلو 200گرام چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی زبانوں کے ڈیٹا سیٹ پر بین الاقوامی ورکشاپ
    • چچازاد بھائی نے چچا زاد بہن کو دھوکہ دہی سے جائیداد سے محروم کر دیا
    • کینٹ بورڈ راولپنڈی کی انسپکٹروں کی مبینہ ملی بھگت سے غیر قانونی کمرشل تعمیرات جاری
    • وفاقی وزیر سردار اویس احمد سے میاں اکرم فرید کی ملاقات
    • کھیلتے ہوئے زیر زمین پانی کی ٹینکی میں گرنے سے 2 سالہ بچہ جاں بحق
    • راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف کارروائیاں، 9 شراب سپلائر
    • پشاور بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج’ہدف کالج نے 3 ٹاپ پوزیشنز اپنے نام کرلیں
    • 32 سالہ نوجوان مری کے گیسٹ ہاؤس میں بدترین تشدد کے بعد قتل، مقدمہ درج
    • خواتین، بچوں اور بچیوں کیخلاف جنسی زیادتی واقعات تشویشناک امر،مقررین
    • سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا عوام کو انصاف فراہمی کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد
    • پر کاروبار بند کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پٹیشن دائر
    • ٹیکسٹائل کا قومی برآمدات میں حصہ تقریباً 60 فیصد ہوگیا
    • ٹنڈوالہ یار: شادی کا کھانا کھانے سے 400 افراد کی حالت غیر
    • غیر قانونی ہاسنگ سکیموں،مارکیٹنگ اور تشہیری سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں
    • 27ستمبر احتجاج، سلمان اکرم راجہ نے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آنند امبانی کی شادی: مارک زکربرگ اور بل گیٹس بھارت آئیں گے

    By Khabrain Newsفروری 24, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مشہور بھارتی کاروباری شخصیت مکیش امبانی کے دوسرے بیٹے آنند امبانی کی شادی کی تقریبات کا آغاز گجرات میں ہونے جا رہا ہے، جبکہ تقریبا میں بل گیٹس اور فیس بک کے بانی کی شرکت بھی متوقع ہے۔

    امبانی خاندان جہاں اپنے عیش و آرام والی زندگی کی بدولت سب کی توجہ خوب سمیٹ لیتا ہے وہیں اب دوسرے بیٹے آنند کی شادی کی تقریبات بھی سب کو حیران کر رہی ہیں۔

    گزشتہ سال آنند امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی منگنی ہوئی تھی، جو کہ ایک عام شادی کی تقریب سے بھی زیادہ بڑی تھی۔

    تاہم اب شادی سے قبل کی تقریبات کا آغاز بھارتی ریاست گجرات میں شروع ہونے جا رہا ہے، جہاں کئی مشہور شخصیات شریک ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تقریبات کی شروعات یکم مارچ سے 3 مارچ تک گجرات کے شہر جامنگر میں منعقد ہوں گی۔

    جس میں کئی معروف اور مقبول بالی ووڈ اداکار سمیت بھارت کی مشہور شخصیات شرکت کریں گی، دوسری جانب بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ آنند امبانی کی شادی کی تقریبات میں فیس بُک کے بانی مارک زکربرگ اور بل گیٹس بھی شرکت کرنے پہنچیں گے۔

    دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ بھارتی میڈیا کے دعوے کے مطابق تمام اداکاروں، مشہور شخصیات اور عالمی شخصیات بذریعہ چارٹرڈ فلائٹس گجرات کے شہر جامنگر پہنچیں گی۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی تقریبات میں کچھ دلچسپ سوچا گیا ہے، ذرائع کے مطابق بلو دیسی اسٹائل کے ڈریس کوڈ کے ساتھ باقاعدہ ایک تقریب منعقد کی جائے گی، جس میں شرکاء کو مخصوص ڈریس پہننا ہوگا۔

    امبانی فیملی کی جانب سے تمام مہمانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ یکم مارچ کو ہی جامنگر پہنچیں، ساتھ ہی التجا کی کہ مہمان اپنے ساتھ ایک بیگ اور ایک ہولڈ لگیج ساتھ لائیں یا پھر ایک جوڑا (Couple) اپنے ساتھ 3 سوٹ کیسز لائے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      روس میں پیوٹن کی جماعت کی بڑی کامیابی، سپر میجورٹی مل گئی

      23 ستمبر سے ایرانی ایئرلائنز دنیا بھر میں بند ہونے کا امریکی اعلان

      مکہ معاہدے پر پیشرفت مثبت اور حوصلہ افزا ہے ، ترک وزیر خارجہ

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.