Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا
    • مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی
    • سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا
    • پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی
    • نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا نام تبدیل کر کے سائبر پولیس رکھنے کی تجویز
    • لاہور ہائی کورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی بھرتی کے نتائج کا اعلان
    • راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ 30 ارب اضافی خرچ ہونے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا
    • وزیراعلیٰ پنجاب کے دھی رانی پروگرام ، چکوال میں اجتماعی شادیوں کی تقریب
    • زکریا ضیا نے آئی سی سی آئی کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا
    • چکوال شہری میں بیوٹیفکیشن پلان کے تحت راستوں کی بندش سے تاجر، شہری پریشان
    • CDA چیئرمین کا ڈپلومیٹک انکلیو کا دورہ، ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ
    • علیمہ خانم کے خلاف تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کا فیصلہ ایک بار پھر موخر
    • اسلام آباد پولیس کے اہلکار نفیس اقبال کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی
    • وزارت مذہبی امور نے لیبر کوٹہ کی درخواستوں کیلئے حج پورٹل فعال کر دیا
    • ہم پر تنقید کریں یا تعریف، میڈیا آزاد ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
    • میونسپل کارپوریشن کی غفلت، راولپنڈی ایک بار پھر "تجاوزات سٹی” بن گیا
    • 3 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار، 6 مسروقہ موٹر سائیکل و رقم اور اسلحہ برآمد
    • جوبلی لائف انشورنس اور یونی کرو سولیوشنز کی شراکت داری
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان سیدہ زینب حسین سے صحافیوں کے وفد کی ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    رنبیر کپور کا خفیہ انسٹاگرام اکاؤنٹ منظرِ عام پر

    By Khabrain Newsمارچ 16, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار رنبیر کپور کا خفیہ انسٹاگرام اکاؤنٹ بالآخر منظرِ عام پر آگیا جسے بھارتی فلمساز آیان مکھرجی نے بھی فالو کیا ہوا ہے۔

    رنبیر کپور کا شمار بالی ووڈ کے کامیاب ترین اداکاروں میں ہوتا ہے، وہ اپنی دلکش شخصیت اور اداکاری کے جوہر سے لاکھوں دلوں پر راج کررہے ہیں، اگرچہ رنبیر کپور عوام میں بے حد مقبول ہیں لیکن جب ان کی ذاتی زندگی کی بات آتی ہے تو وہ کافی خفیہ ہے۔

    اداکار نے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اپنے خفیہ اکاؤنٹ بنائے ہوئے ہیں جو اُنہوں نے کبھی اپنے مداحوں کے سامنے ظاہر نہیں کیے تاہم رنبیر کپور کے ایک مداح نے اُن کا خفیہ انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈھونڈ نکالا ہے۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں Reddit پر ایک پوسٹ وائرل ہوئی جس میں ایک صارف نے دعویٰ کیا کہ اس نے رنبیر کپور کا خفیہ انسٹاگرام اکاؤنٹ بالآخر ڈھونڈ لیا ہے۔

    صارف کے مطابق رنبیر کپور نے اپنا خفیہ انسٹاگرام اکاؤنٹ ‘RK’ کے نام سے بنایا ہوا ہے، اس کے علاوہ اداکار نے اپنے خفیہ اکاؤنٹ کے Username میں عالیہ بھٹ کی تاریخ پیدائش 15 مارچ اور اپنی تاریخ پیدائش 28 ستمبر لکھی ہوئی ہے جوکہ یہ ہے’reymar_1528’۔

    بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ رنبیر کپور نے اپنے خفیہ انسٹاگرام اکاؤنٹ سے سندیپ ریڈی وانگا، رندھیر کپور اور انوراگ باسو کو بھی فالو کیا ہوا ہے جبکہ اداکار کے فالوورز میں بھارتی فلمساز آیان مکھرجی شامل ہیں۔

    دوسری جانب ابھی تک رنبیر کپور نے اپنے اس خفیہ انسٹاگرام اکاؤنٹ کی تصدیق نہیں کی ہے۔

    واضح رہے کہ سال 2023 میں رنبیر کپور کی سالگرہ کے موقع پر عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا تھا کہ رنبیر کپور نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے جوکہ اُنہوں نے اپنے مداحوں سے خفیہ رکھا ہوا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      تازہ ترین

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی

      سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا

      پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.