Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سندھ طاس معاہدے پر بھارت کا یکطرفہ فیصلہ غیر قانونی مسلہ کشمیر کا پر امن حل نا گریز شہباز شریف
    • بحری قزاقوں کیخلاف عالمی شراکت داروں سے تعون جاری رکھیں گے:اسحاق ڈار
    • یو این سیکرٹری جنرل بیلا روسی وفد کی ملاقاتیں فیلڈ مارشل نے افغانستان کشمیر کا معاملہ اٹھا دیا
    • گورنر کا اجلاس آئین پر حملہ سہیل آفریدی
    • پاک فوج نے سعودیہ میں دستوں کی موجودگی کی تصدیق کردی
    • اقوام متحدہ میں بھارت کو شکست پانی کا ایشو 47 ممالک پاکستان کے حمایتی
    • عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے: محمود خان اچکزئی
    • IMF سے مذاکرات مکمل’سٹاف لیول معاہدہ جلد طے پانے کا امکان
    • بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رفقا کی فہرست جیل حکام کو ارسال
    • پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے حوالے سے الرٹ جاری
    • مریم نواز سے ملاقات عمانی وزیر ہاؤسنگ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے معترف
    • 14سال سے آپ دھرنوں پر لگے ہوئے ‘ اب فیض نہیں ملنا: عظمیٰ بخاری
    • بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد اسلام آباد پہنچ گئے
    • انتخابی تشہیر کیلئے سرکاری وسائل کے استعمال پر نیتن یاہو کو دوبارہ جرمانہ
    • کے پی میں دہشت گردی صقبائی حکومت نے سرکس لگایا ہوا ہے گورنر کْنڈی
    • کم آمدن طبقات تک مالی سہولتوں کی رسائی بڑھائی جائی وزیرِ خزا نہ
    • ایاز صادق کی فضل الرحمان سے ملاقات’ اہم سیاسی امور پر بات چیت
    • پی ٹی آئی ذاتی مفادات چھوڑ کر مذاکرات کی طرف آئے:راناثنا ء اللہ
    • کوئی نہیں جانتا کہ ایران کو کون چلا رہا ہے ٹرمپ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پختونخوا؛ بارش میں چھتیں گرنے سے ہلاکتیں، پشاور تاریکی میں ڈوب گیا

    By Khabrain Newsمارچ 30, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پشاور: پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کے دوران چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ پشاور تاریکی میں ڈوب گیا۔

     صوبے کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے دوران کمزور چھتیں گر جانے سے ملبے تلے دب کر کئی افراد زخمی بھی ہوئے جب کہ پیسکو کے تمام فیڈرز ٹرپ کر جانے سے صوبائی دارالحکومت میں 24 گھنٹے سے زائد بجلی معطل رہی۔

    محکمہ منوسمیات کے مطابق پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش جاری رہنے کاامکان ہے۔ ہزارہ اور ملاکنڈ ڈویژن میں گرج چمک کے ساتھ مزیدبارشوں کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے۔
    بارش کے بعد پشاور کا کم سے کم درجہ حرارت 15 اور زیادہ سے زیادہ 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش چیراٹ میں 66ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔ اس کے علاوہ دیر64،مالم جبہ 55،پشاور48،تخت بائی35،شیدو شریف55جبکہ چترال میں 23ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

    بارش کے ساتھ ساتھ خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں برف باری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کالام میں 5 انچ تک برفباری ریکارڈ ہو چکی ہے۔

    دریں اثنا بارش کیے دوران پشاور میں پیسکو کے تمام فیڈرز ٹرپ کر جانے سے پورا شہر تاریکی میں ڈوب گیا ۔ 24 گھنٹوں سے معطل بجلی ہونے کی وجہ سے شہریوں نے سحری بھی اندھیرے میں تیار کی جب کہ طویل بریک ڈاؤن کی وجہ سے یو پی ایس سمیت دیگر متبادل انتظامات بھی بند ہو گئے۔

    ترجمان پیسکو کے مطابق بارش کے باعث 45 فیڈر متاثر ہوئے تھے جس کے بعد بجلی بحالی کا کام جاری ہے۔

    دوسری جانب ریسکیو 1122 شانگلہ کے مطابق تحصيل الپوری لیلونی بانڈہ چینہ کے مقام پر اعتبار خان نامی شخص کے گھر کا ایک کمرہ تیز بارش کی وجہ سے گر گیا، جس میں ملبے تلے دب کر 2 افراد جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہوئی، جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جاں بحق اور زخمیوں میں عرفان اللہ ولد اعتبار خان عمر 14 سال، مسماۃ (ر) دختر اعتبار خان عمر 16 سال جب کہ زخمیوں میں مسمات (ر) دختر اعتبار خان عمر 12 سال شامل ہیں۔

    اسی طرح باجوڑ کے گاؤں خڑیان تحصیل ناواگئ میں کمرے کی چھت گرگئی، جس کے ملبے تلے 3 افراد دب گئے۔ ریسکیو 1122 نے اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچ کر امدادی کارروائی کی اور ملبے تلے دبے تینوں افراد کو نکال کر اسپتال منتقل کیا۔ زخمیوں میں ادریس نامی شہری کی اہلیہ عمر 26 سال اور بیٹی عمر 2 سال انتقال کر گئیں جب کہ 4 سالہ بیٹا زخمی ہوا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ

      صدر زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا

      حکومت ڈٹ گئی ، دباؤ قبول نہیں کریں گے، پی ٹی آئی ، لانگ مارچ صرف عمران خان ختم کر سکتے ہیں: رانا ثناء اء ال الله

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.