Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • 27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز
    • امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی
    • سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین
    • یمن کے موخا ایئرپورٹ پر سعودی فضائی حملے
    • ڈرون حملوں سے بچاوں کیلئے کے پی تھانوں اور چیک پوسٹوں پر آئرن جالیاں نصب
    • پولیو سے متعلق غلط معلومات کے ادراک کیلئے ڈاکٹروں کی ٹاسک فورس تشکیل دینے کافیصلہ
    • سندھ میں بد ترین کرپشن عوام مشکلات کا شکار ہیں حافظ نعیم الرحمان
    • ایران، خلیجی ممالک کا عمان میں اہم اجلاس آبنائے ہرمز پر معاہدے کی کوشش
    • فلپائن کے مسافر بحری جہاز میں خوفناک آتشزدگی،5افرادہلاک
    • قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
    • علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
    • کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
    • سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
    • لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
    • بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
    • بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
    • موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فیصل قریشی کا ہم جنس پرستی سے متعلق حیران کُن انکشاف

    By Khabrain Newsمئی 25, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

      کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے ہم جنس پرست مردوں سے متعلق حیران کُن انکشاف کردیا۔

    فیصل قریشی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران ہم جنس پرستی سے متعلق کُھل کر بات کی، اداکار نے کہا کہ میں مسلمان ہوں اور ہمارے مذہب اسلام میں ہم جنس پرستی حرام ہے، قرآن پاک میں بھی اللہ تعالیٰ نے صرف دن جنس مرد اور عورت کا ہی ذکر کیا ہے۔

    اداکار نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے جس مقصد کے لیے مرد اور عورت کو دُنیا میں بھیجا ہے ہمارے لیے وہ چیزیں سب سے اہم ہیں، اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، ہمارے مذہب نے ہمیں ہر مسئلے کا حل اور ہر سوال کا جواب دیا ہے۔

    پوڈکاسٹ کے میزبان کے ایک سوال کے جواب میں فیصل قریشی نے کہا کہ ہم اسلام کو سائیڈلائن نہیں کرسکتے ہیں اور میرے لیے تو یہ سمجھنا بہت مشکل ہے کہ ہم مسلمان ہوکر ہم جنس پرستی جیسے حرام کام کو معمولی بات کیوں کہتے ہیں۔

    اُنہوں نے کہا کہ میں کسی بھی مرد کو بھائی سمجھ کر گلے لگا سکتا ہوں، بھائی ہونے کے رشتے سے گال پر بوسہ بھی دے سکتا ہوں لیکن اگر وہی مرد مجھے گندی نظر سے دیکھے گا تو میں وہیں اُس کے منہ پر تھپڑ مار دوں گا۔

    فیصل قریشی نے حیران کُن انکشاف کرتے ہوئے کہ کچھ مردوں نے میرے ساتھ رومانوی تعلقات استوار کرنے کے لیے رابطہ کیا تھا جس پر مجھے بہت ہنسی آئی تھی۔

    اداکار نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر مجھے کچھ ایسے مردوں نے میسجز کیے تھے جو ہم جنس پرستی میں دلچسپی رکھتے تھے، پھر میں نے اُنہیں بلاک کردیا تھا۔

    واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستانی فیشن انڈسٹری کی معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان کی فیشن انڈسٹری میں موجود 80 فیصد مرد ہم جنس پرست (ایل جی بی ٹی کیو) ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      حوثی حملے سعودی عرب تک پھیلے تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا: پاکستان

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.