Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چلڈرن ہسپتان نرسری میں بد انتظامی ایک وارمر پر 3 سے 4 نومولود رکھنے کا انکشاف
    • خیبر پختونخوا کے شہریوں کا صوبے میں گورنر راج ‘ ایمرجنسی کا خیرمقدم
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر قمر حسین اوباکو پاکستان کی ثقافت پر کتاب پیش کر رہے ہیں۔
    • باکو:سکول میں حجاب پرپابندی کے خلاف احتجاج کیاجارہاہے۔
    • پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
    • لاہور چلڈرن ہسپتال میں ایک وارمر پر تین سے زائد بچے زیر علاج ہیں ۔
    • کراچی، کالعدم بی ایل اے اور ایس آر اے کے 4 دہشت گرد گرفتار
    • خیبر پختونخوا میں گورنر راج سے بحران بڑھے گا حافظ نعیم الرحمان
    • عالمی و مقامی سطح پر سونا مہنگا 4لاکھ 40ہزار 836روپے تولہ ہوگیا
    • حسان نیازی کی ملٹری کسٹڈی ‘ کورٹ مارشل کیخلاف اپیل’ پراسیکیوٹر کو 28 اکتوبر تک جواب داخل کی آخری مہلت
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا معاملہ سینٹ میں پہنچ گیا
    • سونالی باندرے نے کینسر سےجنگ کا درد ناک تجربہ بیان کر دیا
    • ملتان سمیت پنجاب کے 170 پبلک پارک نجی شعبے کے حوالے کرنیکی منظوری
    • عالمی مسائل کے حل، امن کے فروغ، تعلیم کی فراہمی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے تعاون اور مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں : سید توقیر حسین شاہ
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ میڈیکل کے طلبائ سے زائد فیس وصول کرنے کیخلاف درخواستوں پر حکم امتناعی میں توسیع
    • منیر اقبال چنڑ نے ممبرقومی اسمبلی کاحلف اٹھا لیا
    • قومی اسمبلی میں گورنر راج پر بات کی اجازت نہ ملی’ سپیکر ایاز صادق نے بیرسٹر گوہر کو روک دیا
    • حکومت کی محمود اچکزئی کو دوبارہ سپیکر چیمبر آکر ملاقات کرنے کی دعوت
    • یو ٹیوبر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان کا بچے کے ماہانہ خرچے ‘ جہیز کا سامان واپس لینے کیلئے فیملی عدالت سے رجوع
    • ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کی بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑیاں چلانے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاک بھارت ٹاکرا امریکا میں’سپر باؤل‘ ،شاہد آفریدی بھی بول پڑے

    By Khabrain Newsجون 6, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلے کا سب کو انتظار ہے، ایسے میں شاہد آفریدی نے امریکی شائقین کو میچ کے حوالے سے خاص پیغام دیا ہے۔ پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے تصادم کو امریکا میں انتہائی مقبول ’سپر باؤل‘ سے تشبیہ دی ہے، آفریدی کا یہ ماننا ہے کہ جو ٹیم اپنے اعصاب کو بہترین طریقے سے سنبھالے گی وہ اس میچ میں فاتح بن کر سامنے آئے گی۔آخری بار جب یہ دونوں ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ میں آمنے سامنے ہوئیں، تو اس کا نتیجہ ایک تاریخی میچ کی صورت میں نکلا، جس میں ویرات کوہلی نے ہندوستان کو شاندار جیت دلائی۔ سابق مایہ ناز آل راؤنڈر نے کہا کہ وہ امریکی جن کے لیے ٹورنامنٹ نیا اور وہ اس کے بارے میں جان رہے ہیں، انھیں معلوم ہونا چاہیے کہ انڈیا کے خلاف پاکستان کا کھیل ہمارے سپر باؤل جیسا ہے۔ٹی ٹونٹی عالمی ایونٹ کے سفیر نے آئی سی سی سے گفتگو میں کہا کہ میں بھارت کے خلاف کھیلنا پسند کرتا تھا اور مجھے یقین ہے کہ یہ کھیل میں سب سے بڑے حریف ہیں۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ میں جب بھی بھارت کے خلاف میدان میں اترا تو مجھے ہندوستانی شائقین کی طرف سے بہت پیار اور احترام ملا اور یہ دونوں ٹیموں کے لیے کافی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ خیال رہے کہ سپر باؤل گیم امریکا کی نیشنل فٹ بال لیگ (این ایف ایل) کی سالانہ بنیادوں پر ہونے والی لیگ چیمپئن شپ ہے۔ اسے رگبی بھی کہتے ہیں اور یہ امریکی عوام میں انتہائی مقبول ہے

    Khabrain News

      Keep Reading

      بگ بیش لیگ، حارث رؤف کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز میں شمولیت متوقع

      جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو

      کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.