Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مناب اسکول حملہ کبھی نہیں بھولیں گے نہ معاف کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
    • پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے
    • پیٹ کمنز کا عمران خان کی صحت اور اہلِ خانہ سے ملاقات پر اظہارِ تشویش
    • لارڈز ٹیسٹ: امام الحق بائیں پنڈلی کی انجری کا شکار
    • پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدہ طے، فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ
    • غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کا رخ کرلیا، تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی
    • ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • یورپ میں ہیٹ ویوز کا تباہ کن اثر کم از کم 35 ہزار اضافی ہلاکتیں
    • 902 فرسٹ کلاس وکٹیں، محمد عباس لارڈز میں 4 وکٹیں لے کر ایلیٹ کلب میں شامل
    • نیپال، چین سیلاب: 469 افراد جاں بحق 1400 لاپتا، ریسکیو آپریشن جاری
    • سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار
    • سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
    • نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، 1500 کے قریب افراد لاپتا
    • پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
    • پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
    • مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
    • انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
    • لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل، الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

    By Khabrain Newsجون 13, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کا الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔

    ‏لاہور ہائی کورٹ کے 8 الیکشن ٹریبونلز کے معاملے میں ‏الیکشن کمیشن نے لاہور ہائ یکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی جس میں ‏الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے لاہور ہائیکورٹ فیصلہ معطل کرنے کی استدعا کی ہے۔

    درخواست میں کہا گیا ہے کہ ‏لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ قانون کے برخلاف ہے، ‏الیکشن ٹربیونل کی تشکیل الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، ‏ہائیکورٹ الیکشن کمیشن کے اختیارات استعمال نہیں کرسکتی، ‏سپریم کورٹ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے اور ‏اپیل کو کل سماعت کیلئے مقرر کرے۔
    واضح رہے کہ ‏لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبونلز تشکیل دینے کا فیصلہ دیا تھا، ‏لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر چیف جسٹس شہزاد ملک نے گزشتہ روز 8 ٹریبونلز کی تشکیل کے احکامات جاری کیے تھے۔

    دریں اثنا الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے اختیار کا معاملہ شدت اختیار کرگیا، آئینی عدالت لاہور ہائیکورٹ اور آئینی ادارہ الیکشن کمیشن آمنے سامنے آگئے۔

    ذرائع کے مطابق الیکشن ٹربیونلز کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی ٹربیونلز میں اپنی نمائندگی ظاہر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نہ انتخابی ٹربیونل میں اپنا نمائندہ بھیجے گا نہ ہی ٹربیونل کی کارروائی میں شمولیت اختیار کرے گا۔

    ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کے اجلاس میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ اور جسٹس شاہد کریم کے خلاف جوڈیشل کونسل میں صدارتی ریفرنس بجھوانے پر بھی مشاورت ہوئی۔

    اجلاس کو بتایا گیا کہ انتخابی تنازعات کے بارے میں الیکشن درخواستوں پر سماعت کیلئے تین طرح کے الیکشن ٹربیونلز قائم کیے گئے، پہلی قسم میں لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن سے مشاورت سے الیکشن ٹربیونلز قائم کیے گئے ، دوسری قسم میں لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی مشاورت کے بغیر ٹربیونلز قائم کیے اور تیسری قسم میں الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کی مشاورت کے بغیرخود ٹربیونلز قائم کیے۔

    اجلاس میں بتایا گیا کہ الیکشن ایکٹ 2017ء کی ذیلی شق تین کے تحت الیکشن کمیشن کو متعلقہ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی مشاورت کے بعد ٹرنیونلز قائم کرنے کا اختیار حاصل ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے

      پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدہ طے، فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ

      غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کا رخ کرلیا، تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.