Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زونگ اور آئی ایس پی نے پہلا اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ نظام متعارف کروا دیا
    • اٹک، لوڈ ررکشہ روڈ سے نیچے کھائی میں گر گیا، ڈرائیور جاںبحق
    • چار روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکیورٹی انتظامات
    • صحافی سے موٹر سائیکل سوار نامعلوم سنیچروں نے موبائل فون چھین کر فرار
    • 8 افراد کو حراست میں لیکر 1 کلو 200گرام چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی زبانوں کے ڈیٹا سیٹ پر بین الاقوامی ورکشاپ
    • چچازاد بھائی نے چچا زاد بہن کو دھوکہ دہی سے جائیداد سے محروم کر دیا
    • کینٹ بورڈ راولپنڈی کی انسپکٹروں کی مبینہ ملی بھگت سے غیر قانونی کمرشل تعمیرات جاری
    • وفاقی وزیر سردار اویس احمد سے میاں اکرم فرید کی ملاقات
    • کھیلتے ہوئے زیر زمین پانی کی ٹینکی میں گرنے سے 2 سالہ بچہ جاں بحق
    • راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف کارروائیاں، 9 شراب سپلائر
    • پشاور بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج’ہدف کالج نے 3 ٹاپ پوزیشنز اپنے نام کرلیں
    • 32 سالہ نوجوان مری کے گیسٹ ہاؤس میں بدترین تشدد کے بعد قتل، مقدمہ درج
    • خواتین، بچوں اور بچیوں کیخلاف جنسی زیادتی واقعات تشویشناک امر،مقررین
    • سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا عوام کو انصاف فراہمی کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد
    • پر کاروبار بند کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پٹیشن دائر
    • ٹیکسٹائل کا قومی برآمدات میں حصہ تقریباً 60 فیصد ہوگیا
    • ٹنڈوالہ یار: شادی کا کھانا کھانے سے 400 افراد کی حالت غیر
    • غیر قانونی ہاسنگ سکیموں،مارکیٹنگ اور تشہیری سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں
    • 27ستمبر احتجاج، سلمان اکرم راجہ نے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    برطانیہ میں 3 بچیوں کی ہلاکت پر مسجد کے باہر سفید فام انتہاپسندوں کا مظاہرہ

    By Khabrain Newsجولائی 31, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ساؤتھ پورٹ: برطانیہ میں گزشتہ روز چاقو کے حملے میں 3 بچیوں کی ہلاکت کے بعد ساؤتھ پورٹ میں سفید فام انتہا پسندوں کی مسجد کے باہر مظاہرے کے دوران پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں 39 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

    پولیس حکام کے مطابق سفید فام انتہا پسندوں کا جتھہ مسجد کی جانب جانا چاہتا تھا جسے روکنے کی کوشش کی گئی تو انتہا پسند مشتعل ہو گئے، انتہا پسندوں نے پولیس وین کو بھی آگ لگا دی۔

    انتہا پسندوں نے پولیس پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 39 اہلکار زخمی ہو گئے، جن میں سے 8 پولیس اہلکاروں کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔
    پولیس کے دو کتے بھی سفید فام انتہا پسندوں کی جانب سے پھینکی جانے والی اینٹوں کی وجہ سے زخمی ہو گئے۔

    برطانوی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق ساؤتھ پورٹ میں سینٹ لیوک روڈ پر واقع مسجد کے قریب ہونے والے اس مظاہرے میں انتہا پسند گروپ انگلش ڈیفنس لیگ کے حامی شامل تھے۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ انتہا پسندوں نے مسجد پر اینٹیں پھینکیں، گاڑیوں اور پہیوں کے ڈبوں کو آگ لگا دی اور ایک مقامی کنوینیئنس اسٹور کو نقصان پہنچایا۔

    علاقے میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پولیس کی مزید نفری طلب کر لی گئی ہے جبکہ برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہ پرامن احتجاج کو غنڈہ گرد عناصر کی جانب سے ہائی جیک کیا گیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      روس میں پیوٹن کی جماعت کی بڑی کامیابی، سپر میجورٹی مل گئی

      23 ستمبر سے ایرانی ایئرلائنز دنیا بھر میں بند ہونے کا امریکی اعلان

      مکہ معاہدے پر پیشرفت مثبت اور حوصلہ افزا ہے ، ترک وزیر خارجہ

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.