Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
    • انگریزی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ نصف صدی کی مایوس کن ترین ٹیم قراردیدیا۔
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم
    • پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال
    • 5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ
    • سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش
    • عمران خان نے ہمیشہ مجھ سے محبت کی، اب بھی ملاقات کی خواہش ہے:شعیب اختر
    • عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی
    • عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
    • چیف آف ڈیفنس فورسز کے نئے عہدے کو باضابطہ تسلیم کرنے کے لیے قانون منظور
    • عروج ممتاز نے پاکستانی فاسٹ بولنگ کے زوال کا ذمہ دار بابر اعظم کو قرار دے دیا
    • بانی پی ٹی آئی جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال روانہ
    • یمنی حوثیوں کے سعودی عرب میں نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے
    • سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستانی بولر کا وسیم اکرم کی رہنمائی سے انکار، بھارتی صارف کا دعویٰ سابق کپتان نے من گھڑت قرار دے دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حنا خان کوالٹی ٹائم گزارنے مالدیپ پہنچ گئیں

    By Khabrain Newsاکتوبر 23, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھارتی ٹیلی ویژن کی اداکارہ حنا خان کوالٹی ٹائم گزارنے مالدیپ پہنچ گئیں۔

    اسٹیج تھیری چھاتی کے کینسر میں مبتلا حنا خان ان دنوں کیموتھراپی کے سیشنز لے رہی ہیں جبکہ مشکل ترین مرحلے سے گزرنے کے باوجود وہ پرعزم اور اپنے حوصلے کو بلند رکھی ہوئی ہیں۔

    سنگین بیماری کے باوجود اپنی پیشہ ورانہ زندگی کو اعتدال سے لے کر چلنے والی حنا خان نے جہاں اب ہر لمحے کو کھل کر جینے کا عزم کرلیا ہے وہیں وہ اپنی چھٹیاں گزارنے رومانوی شہر مالدیپ جا پہنچیں۔

    جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ مالدیپ بھارتی سیلیبریٹیز کا پسندیدہ مقام ہے اوردیگر شخصیات کی طرح حنا خان بھی سمندر کے وسیع مناظر اور لگژری ریزورٹس سے لطف اندوز ہونے مالدیپ چلی گئیں جہاں انہوں نے فائیو اسٹار  ہوٹل میں قیام کیساتھ مختلف سرگرمیوں اور خوبصورت مناظر کا لطف اٹھایا۔

    فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حنا خان نے پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں مالدیپ میں سیر و تفریح کرتے دیکھا گیا۔

    مذکورہ جھلکیوں میں حنا خان نے ساحل سمندر پر گھڑ سواری کیساتھ لذیذ کھانوں سے  لطف اندوز ہو رہی ہیں جبکہ اس دوران انہوں نے رنگین طوطے کیساتھ بھی قیمتی لمحات گزارے اور  کئی یادیں کیمرے میں قید بھی کیں۔

    خوبصورت جھلکیوں پر مبنی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ،’خوشی کئی طرح سے آتی ہے..ایک بہت ہی ضروری دھوپ بھرا اور سکون بخش تعطیلات کا وقت’۔

    واضح رہے کہ حنا خان کوکیلابین دھیروبھائی امبانی اسپتال سے اپنا علاج کرواہی ہیں اطلاعات کے مطابق حنا خان کو مہیشا چوہدری کے ڈاکٹر نے علاج فراہم کیا کیونکہ ممکنہ طور پر  انہیں مشورہ دیا گیا  تھا کہ وہ اپنا علاج بھارت میں کروائیں۔

    اسکی وجہ یہ سامنے آرہی ہیں کہ چونکہ امریکا میں زیادہ تر کینسر کے ڈاکٹر بھارتی ہیں اور علاج کے طریقہ کار یا ادویات میں کوئی خاص فرق نہیں ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم

      عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی

      وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.