Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شاہ رخ خان کا سگریٹ نوشی چھوڑنے کا اعلان ؛ عالمی برانڈز کی قطاریں لگ گئیں

    By Khabrain Newsنومبر 11, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنی سالگرہ کے موقع پر مداحوں کو ایک بڑی خوشخبری سنائی۔ 2 نومبر کو اپنی روایت کے برخلاف مداحوں کو گھر کے باہر ملاقات نہ دینے کے باوجود، انہوں نے ایک تقریب میں انکشاف کیا کہ انہوں نے سگریٹ نوشی کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ یہ فیصلہ نہ صرف ان کی صحت بلکہ مالی طور پر بھی مفید ثابت ہو رہا ہے۔

    اکنامک ٹائمز کے مطابق، نوجوانوں پر مبنی متعدد عالمی برانڈز شاہ رخ خان کے اس نئے فیصلے کے بعد ان سے اشتہاری معاہدے کرنے میں دلچسپی دکھا رہے ہیں۔

    کئی برانڈز کے اندرونی اصول کے تحت وہ ایسے ستاروں سے معاہدہ نہیں کرتے جو سگریٹ نوشی کرتے ہوں۔ اس خبر نے شاہ رخ خان کی مقبولیت میں مزید اضافہ کیا ہے۔

    ایک نامور برانڈ کے مارکیٹنگ چیف نے کہا کہ ان کا برانڈ، جو نوجوانوں پر مرکوز ہے، اب شاہ رخ کے ساتھ زیادہ اعتماد کے ساتھ کام کر سکتا ہے۔

    شاہ رخ خان اس وقت تھمس اپ، ایورسٹ اسپائسیز، مینٹرا، کاسٹرول، دبئی ٹورزم، ریئلمی، ڈی ایکس، ہنڈائی، ڈی کور جیسے بڑے برانڈز کے ایمبیسیڈر ہیں۔ 2023 کی رپورٹ کے مطابق ان کی برانڈ ویلیو تقریباً 120.7 ملین ڈالر ہے۔

    ماضی میں شاہ رخ کی ساس ساویتا چھبر اور دوست جوہی چاولا بھی ان سے سگریٹ چھوڑنے کی خواہش ظاہر کر چکے ہیں۔ 2020 میں ایک مداح نے سوشل میڈیا پر شاہ رخ سے سگریٹ چھوڑنے کے مشورے مانگے تو انہوں نے اپنی مخصوص انداز میں جواب دیا کہ "آپ غلط جگہ پر جواب ڈھونڈ رہے ہیں۔”

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      تازہ ترین

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.