آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کے لیے بورڈ میٹنگ شروع ہوتے ہی ختم ہوئی، ذرائع
لاہور: 10 سے 15 منٹ تک جاری رہنے والے اجلاس میں تمام بورڈ ممبران نے شرکت کی، ذرائع
لاہور: اجلاس میں پی سی بی نے اپنا پرانا موقف دہرایا، ذرائع
لاہور: آئی سی سی حکام کل مختلف آپشنز کے ساتھ بورڈ ممبران سے بات چیت کریگا، ذرائع
لاہور: ئی سی سی بورڈ میٹنگ کل دوبارہ ہوگی، ذرائع
لاہور: آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کیلئے قابل عمل حل نکالنے کی کوشش کررہا ہے، ذرائع