Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا
    • مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی
    • سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا
    • پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی
    • نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا نام تبدیل کر کے سائبر پولیس رکھنے کی تجویز
    • لاہور ہائی کورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی بھرتی کے نتائج کا اعلان
    • راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ 30 ارب اضافی خرچ ہونے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا
    • وزیراعلیٰ پنجاب کے دھی رانی پروگرام ، چکوال میں اجتماعی شادیوں کی تقریب
    • زکریا ضیا نے آئی سی سی آئی کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا
    • چکوال شہری میں بیوٹیفکیشن پلان کے تحت راستوں کی بندش سے تاجر، شہری پریشان
    • CDA چیئرمین کا ڈپلومیٹک انکلیو کا دورہ، ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ
    • علیمہ خانم کے خلاف تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کا فیصلہ ایک بار پھر موخر
    • اسلام آباد پولیس کے اہلکار نفیس اقبال کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی
    • وزارت مذہبی امور نے لیبر کوٹہ کی درخواستوں کیلئے حج پورٹل فعال کر دیا
    • ہم پر تنقید کریں یا تعریف، میڈیا آزاد ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
    • میونسپل کارپوریشن کی غفلت، راولپنڈی ایک بار پھر "تجاوزات سٹی” بن گیا
    • 3 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار، 6 مسروقہ موٹر سائیکل و رقم اور اسلحہ برآمد
    • جوبلی لائف انشورنس اور یونی کرو سولیوشنز کی شراکت داری
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان سیدہ زینب حسین سے صحافیوں کے وفد کی ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹرمپ کے نامزد اٹارنی جنرل ٹین ایج لڑکیوں کے شوقین ,جنسی تعلقات کا انکشاف

    By Khabrain Newsدسمبر 24, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی جانب سے اٹارنی جنرل کے عہدے کے لیے نامزد  کیے جانے والے میٹ گیٹز کا پیسوں کے عوض کم عمر لڑکی کے ساتھ جنسی تعلقات رکھنے کا انکشاف ہوا ہے۔

    غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پیر کو جاری ہونے والی کانگریس کی ایک رپورٹ کے مطابق ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے محکمہ انصاف چلانے  کے لیے پہلا انتخاب بننے والے سابق امریکی قانون ساز نے ایک نابالغ لڑکی سمیت متعدد بار جنسی تعلقات کے لیے پیسے ادا کیے۔

    ہاؤس ایتھکس کمیٹی کی طویل عرصے سے جاری تحقیقات سے متعلق سامنے آنے والی 37 صفحات پر مشتمل دستاویز کے مطابق وہ باقاعدگی سے کوکین، ڈرگز کا استعمال بھی کرتے تھے اور اپنے کیپیٹل ہل آفس سے چرس خریدتے تھے۔

    دستاویز میں  کمیٹی نے اس بات کا تعین کیا کہ اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ گیٹز نے ممنوعہ جسم فروشی، غیر قانونی ریپ، غیر قانونی منشیات کے استعمال، غیر مجاز تحائف، خصوصی احسانات یا مراعات اور کانگریس کے قواعد اور دیگر مروجہ معیارات کی خلاف ورزی کی۔

    گیٹز نے بار بار ان غلط کاموں میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔

    رپورٹ میں گیٹز کی جانب سے 2017 اور 2020 کے درمیان 12 خواتین کو جنسی سرگرمیوں/یا منشیات کے استعمال کے سلسلے میں ممکنہ طور پر90 ہزار ڈالرز سے زیادہ کی ادائیگیوں کی فہرست دی گئی ہے، اس میں 2018 کے بہاماس کے دورے کا خاص طور پر ذکر کیا گیا جس کے دوران گیٹز پر مبینہ طور پر 4 خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے اور ڈرگز لینے کے الزامات لگے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی

      سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      تازہ ترین

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی

      سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا

      پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.