تازہ تر ین

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 1353 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 1353 پوائنٹس اضافے  سے 149971 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1565 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 150066 رہی۔

بازار میں آج 1.18 ارب شیئرز کے سودے 48.84  ارب روپے میں طے ہوئے۔  مارکیٹ کیپٹلائزیشن 144 ارب روپے بڑھ کر 17655 ارب روپے  ہوگئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain