Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا
    • ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری
    • سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں
    • 81 ٹن گدھے کا گوشت، ہڈیاں اور کھالیں چین کو برآمد
    • یاسین آباد میں پٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش کرنیوالا شخص شدید جھلس گیا
    • کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا خدشہ، ماں سمیت 3 خواتین آف لوڈ
    • ضیاء الحسن لنجار نے محکمہ قانون کے نئے سرکاری ویب پورٹل کا افتتاح کردیا
    • سندھ ڈاک ٹکٹ نے تاریخ میں منفرد شناخت قائم کی: وزیراعلیٰ سندھ
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
    • جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
    • 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
    • ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
    • سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
    • راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
    • وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہانگ کانگ اور جنوبی چین کے لوگ سمندری طوفان سے بچنے کیلئے اس تصویر کو کیوں استعمال کر رہے ہیں؟

    By Khabrain Newsستمبر 27, 2025
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ہانگ کانگ اور جنوبی چین کو گزشتہ دنوں رواں سال کے طاقتور ترین سمندری طوفان راگاسا کا سامنا ہوا۔

    اس سپر طوفان راگاسا کے دوران ہانگ کانگ اور جنوبی چین کے رہائشیوں نے اپنے تحفظ کا ایک نیا ذریعہ تلاش کیا اور وہ تھا ہانگ کانگ کے معروف اداکار و گلوکار نکولس سی ٹنگ فنگ کی تصاویر کا استعمال۔

    جی ہاں واقعی نکولس سی ٹنگ فنگ کو خراب موسم میں خوش قسمت چہرے کے طور پر نئی شہرت حاصل ہوئی۔

    ہانگ کانگ اور جنوبی چین میں لوگوں کی جانب سے اپنے تحفظ کے لیے نکولس سی ٹنگ فنگ کی تصاویر کھڑکیوں میں لگائی گئیں۔

    تو اس کی وجہ کیا تھی؟ تصاویر کے ساتھ چینی اور کینٹنی زبان میں اداکار کا نام ایک جملے جیسا محسوس ہوتا ہے جس کا مطلب ہے کہ ہوا کو روکنے پر شکریہ۔

    اسی وجہ سے لوگوں کی جانب سے اپنے تحفظ کے لیے کھڑکیوں پر ٹیپ کے ذریعے تصاویر کو چپکایا گیا۔

    آسان الفاظ سے بیشتر افراد اداکار کی تصویر کو شدید موسم کے خطرات سے تحفظ کے لیے استعمال کر رہے تھے۔

    45 سالہ نکولس سی ٹنگ فنگ خود بھی اس وائرل شہرت پر حیران ہوئے۔

    21 ستمبر کو سمندری طوفان کی آمد سے قبل وہ گوانگزو میں ایک ایونٹ میں گانا گا رہے تھے۔

    اس موقع پر تیز بارش ہوئی تو انہوں نے چھتری یا رین کوٹ کا استعمال نہیں کیا اور وہاں موجود افراد سے کہا کہ ‘میرا نام سائی ٹنگ فنگ ہے، شائی ٹنگ یو نہیں (اس کا مطلب بارش کو روکنے پر شکریہ ہے)’۔

    انہوں نے کہا کہ ‘ایسی تیز ہوا بڑا مسئلہ نہیں، مگر میں بارش کو کنٹرول کرنے کے قابل نہیں’۔

    اداکار کے نام کو اس طرح سب سے پہلے اپریل میں مشرقی چین کے صوبے Anhui میں استعمال کیا گیا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.