Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کرسٹیانو رونالڈو کی ہالی ووڈ میں انٹری، پہلی اسکرپٹڈ ٹی وی سیریز "Day 1s” میں کردار
    • شام اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی معاہدے کا خواہاں، صدر احمد الشرع
    • پانچ سال بعد زین الدین زیدان کی فرانس کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے واپسی
    • گلین میک گرا نے وسیم اور وقار کو فاسٹ بولنگ کی عظیم ترین جوڑی قرار دے دیا
    • ریان ٹن ڈوشیٹ بھارت کے اسسٹنٹ کوچ کے عہدے سے مستعفی، کے کے آر میں واپسی
    • پاکستان میں 20 سال بعد عالمی ہاکی کا آغاز، کورین ٹیم اسلام آباد میں
    • اسرائیل نے مغربی کنارے کے مہاجر کیمپ پر قبضے کا حکم دے دیا
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے نیچے آ گئی
    • جسٹن گریوز نے پاکستان کے خلاف 5 مسلسل میڈن اوورز اور 5 وکٹوں کے ساتھ ٹیسٹ تاریخ رقم کر دی
    • فوجی حملوں میں وقفے کے دوران ایران سے مذاکرات جاری ہیں : ٹرمپ
    • امریکا جنگ: ایران کی گیس پیداوار شدید متاثر
    • 29 جولائی سے 5 اگست تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی
    • میری کپتانی میں ٹیسٹ رینکنگ میں بہتر ی ہوئی تو تمام فارمیٹ کا کپتان بنائیں:بابر اعظم کی شرط
    • جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
    • سعودی عرب نے چار ہفتوں میں 49 ہزار 500 سے زائد غیر قانونی مقیم افراد کو ملک بدر کر دیا
    • ڈریسنگ روم میں قرآن کی تلاوت، کمنٹیٹر نے محمد رضوان کے ایمان کی تعریف کر دی
    • امریکی ایوانِ نمائندگان کے ارکان رائین زنکے (ریاست مونٹانا) اور مائیکل جیمز (ریاست واشنگٹن) نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جہاں دفاع، تجارت اور اقتصادی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال
    • خطرناک وائرس امریکی کی 9 ریاستوں تک پھیل گیا، ہزاروں متاثر
    • کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی
    • سجل، ہانیہ اور اقرا سے دوستی نہیں بس سلام دُعا ہے،ماہرہ خان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سیب یا مالٹا: قوت مدافعت بڑھانے کیلئے کونسا پھل زیادہ بہتر ہے؟

    By Khabrain Newsنومبر 28, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جیسے ہی سردیوں کا آغاز ہوتا ہے تو لوگ موسمی انفیکشن سے بچنے کے لیے اپنے  مدافعتی نظام کو مضبوط کرنے کے لیے پھلوں کا استعمال کرنے لگتے ہیں۔

    بازاروں میں دستیاب پھلوں کی طویل فہرست میں سے سیب اور مالٹے اب بھی 2  سب سے زیادہ کھائے جانے والے اور سستے پھل ہیں۔

    دونوں ہی غذائیت سے بھرپور ہیں لیکن جسم کو نمایاں طور پر مختلف طریقوں سے مدد دیتے ہیں۔ اسی لیے اکثر لوگ یہ سوال پوچھتے نظر آتے ہیں کہ ان دونوں  میں سے کون سا پھل قوت مدافعت کو بڑھانے کے لیے زیادہ بہتر ہے؟

    اس سوال کا جواب جاننے کے لیے یہاں ایک نظر ان دونوں پھلوں میں موجود غذائیت پر ڈال لیتے ہیں۔

    مالٹا، سیب کی نسبت زیادہ وٹامن سی فراہم کرتا ہے اس لیے جب بات فوری قوت مدافعت بڑھانے کی ہو تو مالٹا بہتر انتخاب ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے سیب انسان کی قوت مدافعت نہیں بڑھا سکتا۔

    سیب میں فائبر، پیکٹین اور اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں جو آنتوں کی صحت، نظام ہاضمہ کو بہتر بناتے ہیں اور طویل مدتی مدافعتی لچک پیدا کرتے ہیں، آنتوں کی صحت کا قوت مدافعت سے گہرا تعلق ہے۔

    چھلکے کے ساتھ سیب کھانا زیادہ بہتر ہے کیونکہ اس کے بہت سے فائدہ مند اینٹی آکسیڈینٹس اور فائبر کا مواد اس کے چھلکے کے اندر یا اس کے نیچے موجود ہوتا ہے۔

    سیب توانائی کے مستقل اخراج اور بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے کے لیے زیادہ سازگار ہوتے ہیں کیونکہ ان کے فائبر اور شوگر کو آہستہ آہستہ جذب کیا جاتا ہے جب کہ مالٹا تیزی سے توانائی فراہم کرنے کا سبب بن سکتا ہے تو ذیابیطس کے مریضوں کے لیے زیادہ بہتر نہیں ہے۔

    ان دونوں کا امتزاج متوازن فوائد فراہم کرتا ہے۔ مالٹے سے فوری مدافعتی مدد اور سیب سے آنتوں کی صحت طویل مدت تک برقرار رہتی ہے اور اسی لیے بہت سے لوگوں کے لیے یہ متوازن نقطہ نظر زیادہ بہتر رہتا ہے۔

    سیب اور مالٹا کھانے کا صحیح وقت کونسا ہے؟

    سیب اور مالٹا، دونوں ہی صبح یا دوپہر کے وقت کھائے جائیں تو زیادہ مفید ہوں گے۔ تیزابیت کے امکانات کو کم کرنے کے لیے رات گئے یہ پھل کھانے سے گریز کریں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.