تازہ تر ین

ملک میں فی تولہ سونا مزید 1400 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونا مزید 1400 روپے مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400روپے اضافے سے ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 5 لاکھ 4 ہزار 862  روپے ہوگیا ہے۔

دس گرام سونے کا بھاؤ 1200 روپے اضافے سے 4 لاکھ 32 ہزار 837  روپے ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 14 ڈالر اضافے سے 4  ہزار 825 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain