تازہ تر ین

پاکستانی حجاج رواں برس قربانی پر ساڑھے 9 ارب روپے سے زائد خرچ کریں گے

 رواں برس پاکستانی حجاج قربانی کی مد میں ساڑھے نو ارب روپے سے زائد کے اخراجات کریں گے۔ سرکاری اور نجی سکیموں کے تحت حج پر جانے والے ایک لاکھ اناسی ہزار دو سو دس عازمین مجموعی طور پر بارہ کروڑ نوے لاکھ ریال سے زائد رقم سے قربانی کے جانور خریدیں گے۔

رواں سال فی حاجی ایک جانور کی قربانی کے اخراجات سات سو بیس ریال طے پائے ہیں، جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً چون ہزار روپے بنتے ہیں۔ پاکستان سے سرکاری سکیم کے تحت جانے والے ایک لاکھ انیس ہزار دو سو دس عازمین کی قربانی پر چھ ارب تینتالیس کروڑ روپے سے زائد خرچ ہوں گے۔

 


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain