تازہ تر ین

پی ایس ایل: کراچی کا انتہائی اہم میں کوئٹہ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے 37ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جا رہا یہ میچ انتہائی اہمیت کا حامل ہے جو دونوں ٹیموں کے ایونٹ میں مستقبل کے حوالے سے اہم اثر چھوڑے گا۔

 

دونوں ٹیموں کو ایونٹ میں برقرار رہنے کے لیے لازمی فتح درکار ہے تاہم یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ کسی بھی ٹیم کی فتح اس کی پلے آف مرحلے میں رسائی کی ضمانت نہیں ہوگی۔

فتح حاصل کرنے والی ٹیم کو لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگزمین کے میچز کے نتائج کا انتظار کرنا ہوگا جس کے بعد ہی پلے آف مرحلے کی چوتھی ٹیم کا حتمی فیصلہ ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain