Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
    • خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور: ریسٹورنٹ رائیڈر سے مبینہ ڈکیتی کا ڈراپ سین، ڈرامہ بے نقاب

    By Khabrain Newsاپریل 26, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور کے علاقے سندر میں ریسٹورنٹ رائیڈر سے مبینہ ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین ہو گیا، پولیس نے تحقیقات کے بعد واقعے کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے مرکزی ملزم کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔

    پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے تھانہ سندر میں ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر ڈکیتی کی اطلاع دی گئی، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ نامعلوم ملزمان نے گن پوائنٹ پر 3 لاکھ 46 ہزار روپے نقدی، موبائل فون اور پرس چھین لیا ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کیا۔

     

    ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش اور شواہد کے جائزے میں ڈکیتی کا واقعہ بے بنیاد ثابت ہوا۔ ملزم احسان، جو ایک ریسٹورنٹ رائیڈر ہے، کمپنی کی رقم بینک میں جمع کرانے کے لیے نکلا تھا، تاہم رقم خردبرد کرنے کے لیے اس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ڈکیتی کا ڈرامہ رچایا۔

     

    پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم احسان کو اس کے دو ساتھیوں احمد اعجاز اور حسنین سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 1312/26 درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

    ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ ایمرجنسی نمبر 15 پر جھوٹی کال کرنا قانوناً جرم ہے، لہٰذا صرف حقیقی ہنگامی صورتحال میں ہی اس نمبر کا استعمال کیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لاہور پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر وقت متحرک ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.