تازہ تر ین

ہم امریکہ اور ایران کی قیادت بالخصوص ڈونلڈ ٹرمپ کے مشکور ہیں جنہوں نے اس مشکل کام کیلئے پاکستان پر اعتماد کیا فیلڈ مارشل عاصم منبر

ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کی قیادت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ اور ایران کی قیادت، بالخصوص ڈونلڈ ٹرمپ کا مشکور ہے جنہوں نے اس مشکل اور اہم ذمہ داری کے لیے پاکستان پر اعتماد کیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن، استحکام اور سفارتی روابط کے فروغ کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمیشہ مذاکرات، تعاون اور باہمی احترام کی پالیسی پر یقین رکھتا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain